05:23 pm
موجودہ حکومت نے لاکھوں  افراد کو بے روزگارکردیا گیا ہے۔ حمزہ شہباز شریف

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے لاکھوں  افراد کو بے روزگارکردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پی ٹی آئی کا چوتھا سال ہے ہمیں 4 سال میں ترقی کی ایک اینٹ نظر نہیں آئی ہے ،صرف آٹا،چینی اسکینڈل میں اربوں کےغبن نظر آئے ہیں، پی ٹی آئی حکومت نہیں عذاب ہے جو عوام پر بجلی بن کرگری ہے۔اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ کرنے والوں نے لاکھوں  افراد کو بے روزگارکردیا گیا ہے، مفاہمت کا مطلب سیاسی جدوجہد یقینی بنانا ہے، مفاہمت کامطلب صاف،شفاف الیکشن ہے۔پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ 4 سالوں میں
ادویات کی قیمتوں میں400  گنا اضافہ ہوا ہے، قوم ڈینگی کو بھول گئی تھی،آج ڈینگی پھر آگیا ہے، شہباز شریف نے اپنے دور میں ڈینگی کا مقابلہ کیا تھا، آج قوم ایک ایسے دور سے گزر رہی ہے جو کبھی دیکھا نہ سنا ہے، آئے روز آٹے چینی اور بجلی کی قیمت بڑھ رہی ہیں،: گیس کے گھریلو صارفین کے 35 فیصد قیمتیں بڑھ رہے ہیں، یہ پی ٹی آئی کی حکومت نہیں پی ٹی آئی کا عذاب ہے۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کے ایم پی اے کے گھر فائرنگ سے جانی نقصان

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی