05:48 pm
تحریک انصاف کو کنٹونمنٹ انتخابات میں ابدی نیند سلا دیا گیا ہے۔ شہباز شریف

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہاز شریف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو کنٹونمنٹ انتخابات میں ابدی نیند سلا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتےیوئے اپوزیشن لیڈر و صدر پاکستان مسلم لیگ ن شہباز شریف نے کہا کہ نواشریف نے ملک سے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا،الیکشن کمیشن کو آئندہ بھی شفاف الیکشن کرانا ہوں گے، آج سواتین سال بعد لوگوں کی آنکھیں کھل گئی ہیں2023 میں پی ٹی آئی کو ہمیشہ کیلئے دفن کردیں گے۔انہوں نے کہا کہ کنٹونمنٹ بورڈ ز کے
 صاف اور شفاف انتخابات ہوئےتحریک انصاف کو کنٹونمنٹ انتخابات میں  ابدی نیند سلا دیا گیا ہےکنٹونمنٹ انتخابات   میں کامیابی معمولی بات نہیں، مسلم لیگ ن نے لاہور میں بھی شاندار فتح حاصل کی۔انکا کہنا تھا کہ راولپنڈ ی نے لاہور کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہےکنٹونمنٹ انتخابات پر مسلم لیگ ن کی جانب سے  مبارک باد پیش کرتا ہوں۔انہوں نے مزید کہا کہ راولپنڈی کے لوگوں کو مسلم لیگ ن کی جانب سے مبارک باد پیش کرتا ہوں

تازہ ترین خبریں

پاک بھارت ٹیمیں پھر آمنے سامنے، ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022کا شیڈول جاری ، کس تاریخ کو دونوں ٹیمیں آپس میں ٹکرائیں گی؟

کورونا کے پھیلائومیں تیزی ، حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ سمیت کئی پابندیاں لگا دیں،ایس او پیز جاری

آج شام سے موسلا دھار بارشوں کاسلسلہ کہاں کہاں سے شروع ہونیوالا ہے؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی

تعلیمی بورڈ کا شاندار فیصلہ۔۔ اسپیشل  امتحانات کرانے کا اعلان کردیا، کون کون سے بچے شرکت کریں گے؟

عوام کو ایک جھٹکا لگانے کی تیاریاں۔۔بجلی کی قیمت میں 3روپے12پیسے اضافے کا امکان

شہر میں  60 کلومیٹر فی گھنٹے تک تیز ہوائیں چلنے کا امکان ، سردی کی شدت میں اضافے کی پیشنگوئی

سونے پر17 فیصد ٹیکس عائد، ایک ہی دن میں صارفین کیلئے قیمت 11ہزار روپے بڑھ گئی

انارکلی دھ م ا ک ہ کس نوعیت کا تھا؟ ابتدائی تفصیلات آگئیں

آئندہ چوبیس گھنٹوں میںموسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ملک کی صدارتی نظام نافذ ہونے کا امکان؟ وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی بھی کھل کر بول پڑے

ایشوریہ کی  18 برس بعدطلاق، طلاق کی اصل وجہ بھی سامنے آگئی

مہنگائی سے عوام پریشان ، حکمران جماعت میں بغاوت۔۔پی ٹی آئی اراکین اسمبلی آئندہ الیکشن کس جماعت کے ٹکٹ پر لڑیںگے؟ سہیل وڑائچ نے تہلکہ خیز د

مزید بارشوں اور بر فباری کی پیشنگوئی، متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیا گیا

وہ میرا سب کچھ تھا، بھارتی اداکارہ ورون دھون شدید غم سے نڈھال ، جذباتی پوسٹ شئیر کردی