07:42 pm
مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی ۔ کہتے ہیںکہ اگر اپوزیشن ارکان نے اسمبلیوں سے استعفے دیے تو عمران خان نہ صرف الیکٹرونک مشینوں کا والا قانون پاس کروا لیں گے بلکہ ووٹر لسٹیں بنوانے کا کام بھی الیکشن کمیشن سے لے کر نادرا کے حوالے کردیں گے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہناتھا کہ  سلیکٹڈ وزیراعظم کو کسی قابل ذکر سربراہ مملکت نے ملاقات کا وقت نہیں دیا، کیوں کہ افغانستان کی وجہ سے پاکستان
پر بدترین سفارتی دباؤ ہے ، شرمندگی سے بچنے کیلئے جنرل اسمبلی سے ویڈیو خطاب پر ہی صبروشکر فرمایا ، وزیر اعظم کا جنرل اسمبلی کے اجلاس میں نہ جانا غیردانشمندانہ فیصلہ ہے ، دوسری اطلاع ہے کہ سمندر کے اوپر اڑنے سے منع کیا گیا ہے، واقفان حال تصدیق فرمائیں۔انہوں نے کہا کہ ایسے وقت میں جب افغانستان کی صورتحال کی وجہ سے پاکستان بدترین سفارتی دباؤ کا سامنا کر رہا ہے ہمارے وزیر اعظم کا جنرل اسمبلی کے اجلاس میں نہ جانا اور اہم سربراہان مملکت سے ملاقاتیں نہ کرنا نہایت غیر دانشمندانہ فیصلہ ہے جبکہ ہمسایہ ملک اس موقع کا ہمارے خلاف بھرپور فائدہ اٹھا رہا ہے

تازہ ترین خبریں

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔