08:23 pm
وزیراعظم  نے قوم کا تیل نکال دیا اور کہتے ہیں کہ گھبرانا نہیں: شہبازشریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ڈالر کو آج پر لگ چکے ہیں، بجلی کے بل غریب عوام پر بجلی بن کر حملہ کررہے ہیں،آج آٹا، دال اور چینی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہے ہیں، آج غریب آدمی کودوائی نہیں مل رہی۔ان کا کہنا تھا کہ ایک کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ کرکے لاکھوں لوگوں کو بے روزگار کردیا گیا، انہوں نے قرضے لے  کر پاکستان
کو بدحال کردیا ہے،سلیکٹڈ وزیراعظم کے ہاتھوں سوا 3 سال میں ملک تباہ ہونے پر آ گیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ 2023 میں پی ٹی آئی کو ہمیشہ کیلئے دفن کردیں گے، تحریک انصاف کو کنٹونمنٹ انتخابات میں ابدی نیند سلا دیا گیا ہے،3سال بعدلوگوں کی آنکھیں کھل گئی ہیں۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ نوازشریف کے عوامی خوشحالی کے منصوبے عوام کے سامنےہیں، نواز شریف نے ملک میں 20گھنٹےکی لوڈ شیڈنگ کوختم کیا،نواز شریف ملک میں سی پیک لیکر آئے۔ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کو آئندہ بھی شفاف الیکشن کرانا ہوں گے 2023میں قوم کو شفاف انتخابات کرانے ہونگے،کنٹونمنٹ بورڈ ز کے صاف اور شفاف انتخابات ہوئے، کنٹونمنٹ انتخابات میں کامیابی معمولی بات نہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کنٹونمنٹ انتخابات پرمسلم لیگ ن کی جانب سے مبارک باد پیش کرتا ہوں، مسلم لیگ ن نے لاہور میں بھی شاندار فتح حاصل کی، راولپنڈ ی نے لاہور کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔