08:26 pm
 پولیس کو ویکسین کارڈ نہ رکھنے والوں کی گرفتاری سے روک دیا گیا

پولیس کو ویکسین کارڈ نہ رکھنے والوں کی گرفتاری سے روک دیا گیا

08:26 pm

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں گزشتہ دنوں کورونا وائرس ویکسین لگوانے کا ثبوت فراہم نہ کرنے والے 30 افراد کی گرفتار پر ہونے والی تنقید اور تحفظات کے اظہار کے بعد کراچی کے پولیس چیف عمران یعقوب منہاس نے پولیس کو چیکنگ کے دوران مسافروں سے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ طلب کرنے اور عدم فراہمی کی صورت میں گرفتار کرنے سے روک دیا پولیس چیف نے اہلکاروں کو ہدایت دی تھی کہ وہ ریسٹورانٹس، فوڈ اسٹریٹس، شادی ہالز سمیت دیگر ایسے مقامات، جہاں سماجی اجتماعات کیے جارہے ہوں، پر ویکسینیشن
سرٹیفکیٹ چیک کریں۔انہوں نے واضح کیا کہ مقدمات ان مالکان اور منتظمین کے خلاف درج ہونے چاہیے ہیں جہاں کورونا وائرس کے میعاری آپریٹنگ پروسیجرز (ایس او پیز) کی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔کراچی پولیس کی ترجمان شازیہ جہان کا کہنا تھا کہ سٹی پولیس چیف نے پولیس کو صوبائی حکومت کی جاری کردہ ہدایات کے مطابق عمل درآمد کی ہدایت کی ہے، جس کے مطابق ریسٹورانٹس، ڈائن ان مقامات اور شادی ہال وغیرہ میں ویکسینشن سرٹیفکیٹ چیک کرنا شامل ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ جمعہ کو پولیس کی جانب سے ویکسین نہ لگوانے والے افراد کے خلاف مہم کا آغاز کیا گیا تھا اور اس دوران 33 افراد کو گرفتار جبکہ ان کے خلاف 18 مقدمات درج کیے گئے تھے۔پولیس کی جانب سے اٹھائے گئے انتہائی اقدامات پر گرفتار افراد کے اہل خانہ سمیت کچھ سیاسی جماعتوں نے رد عمل کا اظہار کیا تھا۔پولیس نے دعویٰ کیا تھا کہ مذکورہ اقدامات وزرات داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ حکم نامے اور سندھ کے چیف سیکریٹری کی جانب سے ویکسین نہ لگوانے والوں کے خلاف کارروائی نہ کئے جانے پر ظاہر کیے گئے تحفظات کے بعد اٹھائے گئے تھے۔

تازہ ترین خبریں

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔