09:11 pm
پارٹی میں جھگڑے کارکنوں کے نہیں قیادت کے ہیں، خواجہ آصف کا اعتراف

پارٹی میں جھگڑے کارکنوں کے نہیں قیادت کے ہیں، خواجہ آصف کا اعتراف

09:11 pm

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)جھگڑے کارکنوں کے نہیں بلکہ قیادت کے ہیں، خدا کیلئے اپنی صفوں میں اتحاد پید اکریں،سینئر لیگی رہنما خواجہ آصف نے ن لیگ میں اندرونی اختلافات کا اعتراف کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما و سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے پارٹی میں اختلافات کا اعتراف کر لیا ہے۔راولپنڈی میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ جھگڑے کارکنوں کے نہیں بلکہ قیادت کے ہیں، جھگڑے ختم ہونا چاہییں اور اتحاد ہونا چاہیے۔ان کا کہنا تھاکہ آپ 
کی مقامی پارٹی قیادتوں میں لڑائیاں ہیں، کارکن خدا کیلئے اپنی صفوں میں اتحاد پید اکریں، آئندہ الیکشن میں اگر حکومتی مینڈیٹ حاصل کرنا ہے تو اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنا ہو گا۔خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ انتخابات کسی بھی وقت آسکتے ہیں، حکومت کا بستر کبھی بھی گول ہوسکتا ہے، کراچی سے پشاور تک نوازشریف کے پیچھے کھڑے ہوجائیں۔واضح رہے کہ آج لیگی رہنما حمزہ شہباز کے بیان کے بعد بھی مسلم لیگ ن میں پالیسی اور قومی معاملات پر اختلافات کھل کر سامنے آئے ہیں۔ پارٹی کی نائب صدر مریم نوازشریف کا کہنا ہے کہ وہ آرمی چیف کی ایکس ٹیشن کے گناہ میں شریک نہیں ہیں ‏جب کہ حمزہ شہباز نے مدت ملازمت میں توسیع کو درست فیصلہ قرار دیا ہے۔حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی توسیع کامعاملہ کوئی ابہام نہیں کہ یہ فیصلہ ن لیگ کا تھا قومی ‏مفادکوملحوظ خاطررکھتےہوئےتوسیع کافیصلہ کیاگیا میں سمجھتاہوں آرمی چیف کی توسیع کافیصلہ درست تھا۔انہوں نے کہا کہ قوموں کی زندگی میں ایسےدن آتےہیں ملکی مفادات کوذاتی مفادات سے بالاتر رکھنا چاہئے یہ ‏فیصلہ ن لیگ کی قیادت کاتھا۔لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ قوم نےان کو ایجنڈے پر کام کرنےکیلئے پورا موقع دیا آج ہرپاکستانی اور کاروباری ‏شخص پریشان ہے بہت افسوس ہے نیوزی لینڈکی ٹیم واپس چلی گئی انگلینڈکی ٹیم نےآنےسےمنع کر دیا بہت ‏افسوس ہے سب سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھ کرپاکستان کاسوچناچاہئے چارسال ہوگئےوہ مہنگائی کاالزام بھی ‏پرانی حکومتوں کو دیتے ہیں۔دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے بل پر حتمی رائے نہیں دی تھی۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق قانونی سقم تھا۔نواز شریف نے کہا معاملے پر قائمہ کمیٹی میں بحث ہونی چاہیے۔نواز شریف نے کہا حتمی بات بحث کے بعد ہوگی۔پارلیمانی کمیٹی نے کہا کہ نواز شریف کہیں گے تو بات آگے بڑھے گی۔نواز شریف نے معاملے پر حتمی رائے نہیں دی تھی۔نواز شریف ملک میں ہوتے تو مدت ملازمت میں توسیع بل پاس نہ ہوتا اگر مریم نواز رکن پارلیمان ہوتی تو بھی مدت ملازمت توسیع بل پاس نہ ہوتا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے اہم شہر میں ہسپتال میں خاتون کا انتقال، فوت ہونے والی خاتون ساتھ ایساشرمناک کام کہ دیکھ کر شیطان بھی اندھا ہو جائے

پاکستان کے اہم شہر میں ہسپتال میں خاتون کا انتقال، فوت ہونے والی خاتون ساتھ ایساشرمناک کام کہ دیکھ کر شیطان بھی اندھا ہو جائے

بختاور بھٹو اور محمود چودھری نے اپنے بیٹے کا نام کیا رکھ دیا ؟ جان کر پاکستانی ہکا بکا رہ گئے کیونکہ ۔۔۔! 

بختاور بھٹو اور محمود چودھری نے اپنے بیٹے کا نام کیا رکھ دیا ؟ جان کر پاکستانی ہکا بکا رہ گئے کیونکہ ۔۔۔! 

معجزہ ہوا کہ کرامت ، 1100 میں سے 1100 نمبر حاصل کرنے والے طلبا کی کرشماتی کامیابی کا فارمولا شفقت محمود نے بتا یا

معجزہ ہوا کہ کرامت ، 1100 میں سے 1100 نمبر حاصل کرنے والے طلبا کی کرشماتی کامیابی کا فارمولا شفقت محمود نے بتا یا

حکومت چلانا آپ کے بس کی بات نہیں  فوری استعفیٰ دیں اور گھر جائیں، وزیراعظم کو پیغام مل گیا

حکومت چلانا آپ کے بس کی بات نہیں  فوری استعفیٰ دیں اور گھر جائیں، وزیراعظم کو پیغام مل گیا

یا اللہ خیر، ڈیم میں پانی کی سطح خوفناک حد تک بلند، عوام کو ہنگامی آگاہ کر دیا گیا، کیا ہونے والا ہے؟

یا اللہ خیر، ڈیم میں پانی کی سطح خوفناک حد تک بلند، عوام کو ہنگامی آگاہ کر دیا گیا، کیا ہونے والا ہے؟

طوفانی بارشوں نے بڑی تباہی مچا دی، ہلاکتوں ہی ہلاکتوں کی اطلاعات

طوفانی بارشوں نے بڑی تباہی مچا دی، ہلاکتوں ہی ہلاکتوں کی اطلاعات

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ2021، پاک بھارت بڑا ٹاکرا اچانک منسوخ؟ شائقین کرکٹ کیلئے بڑاجھٹکا 

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ2021، پاک بھارت بڑا ٹاکرا اچانک منسوخ؟ شائقین کرکٹ کیلئے بڑاجھٹکا 

مسلم نوجوان بِل گیٹس کا داماد بن گیا، شادی اسلامی طریقہ کار کے مطابق کہاں ہوئی؟ دلچسپ تفصیلات آگئیں

مسلم نوجوان بِل گیٹس کا داماد بن گیا، شادی اسلامی طریقہ کار کے مطابق کہاں ہوئی؟ دلچسپ تفصیلات آگئیں

”انا للہ وانا الیہ راجعون! سابق وزیراعظم خالق حقیقی سے جامِلے

”انا للہ وانا الیہ راجعون! سابق وزیراعظم خالق حقیقی سے جامِلے

پاکستانیوں کیلئے خوفناک خبر ،ڈالر کی قیمت میں ایک ، دو روپے نہیں بلکہ ایک ساتھ کتنا اضافہ ہو گیا ؟  

پاکستانیوں کیلئے خوفناک خبر ،ڈالر کی قیمت میں ایک ، دو روپے نہیں بلکہ ایک ساتھ کتنا اضافہ ہو گیا ؟  

45 روپے فی لیٹر دوبارہ اضافہ ،پٹرول کی روز بڑھتی قیمت نے پاکستانیوں کو برباد کر دیا ، عوام پر ایک بار پھر مہنگائی بم گرا دیا گیا 

45 روپے فی لیٹر دوبارہ اضافہ ،پٹرول کی روز بڑھتی قیمت نے پاکستانیوں کو برباد کر دیا ، عوام پر ایک بار پھر مہنگائی بم گرا دیا گیا 

پاکستانی تاریخ کا ایک اور ریکارڈ پاش پاش، ڈالر کی قیمت میں اچانک ہوشربا اضافہ

پاکستانی تاریخ کا ایک اور ریکارڈ پاش پاش، ڈالر کی قیمت میں اچانک ہوشربا اضافہ

خبردار جو یہاں آئے تو۔۔۔ چار وزرا کی ’’جی ایچ کیو‘‘ جانے کی کوشش لیکن گیٹ نمبر 4 سے کیا جواب مِلا؟

خبردار جو یہاں آئے تو۔۔۔ چار وزرا کی ’’جی ایچ کیو‘‘ جانے کی کوشش لیکن گیٹ نمبر 4 سے کیا جواب مِلا؟

حلقہ این اے 133لاہور ضمنی الیکشن کب ہو گا؟ الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا

حلقہ این اے 133لاہور ضمنی الیکشن کب ہو گا؟ الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا