10:33 pm
راولپنڈی میں مسلم لیگ ن کیوں جیتی؟فیاض الحسن چوہان نے وجہ بتادی

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب حکومت کے ترجمان فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے ایک سے زیادہ امیدوار ہونے سے ن لیگ جیتی، شہباز شریف کا 2023 کے انتخابات میں جیت کا دعویٰ دیوانے کا خواب ہے۔اپنے بیان میں فیاض چوہان
نے کہا کہ شہبازشریف نے کنٹونمنٹ بورڈ کے علاوہ ہر الیکشن کو دھاندلی زدہ قرار دیا، جیتنے والے الیکشن کو شفاف، ہارنے پر دھاندلی زدہ کہنا ن لیگ کا وتیرہ ہے۔فیاض چوہان نے کہا کہ تین سال سے عوام ن لیگ کا گھسا پٹا بیانیہ سن کر تنگ آچکے ہیں۔ترجمان پنجاب حکومت نے کہا کہ شہباز شریف کہتے ہیں اقتدار میں ہوتے تو لاکھوں گھر بن چکے ہوتے، آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کے چند ہزار گھر تو شہباز شریف ڈھنگ سے بنا نہیں سکے۔فیاض چوہان نے کہا کہ شہباز شریف دور کا ہر میگا منصوبہ انہی کے دور میں آڈٹ میں ایکسپوز ہوا۔

تازہ ترین خبریں

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی  سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں