11:50 am
اناللہ واناالیہ راجعون پاک فوج کے معمرترین افسرانتقال کرگئے

کوئٹہ (نیوز ڈیسک )پاک فوج کے معمر ترین، تجربہ کار لیفٹیننٹ کرنل (ریٹائرڈ) سلطان محمد خان مینگل کا کوئٹہ میں انتقال ہوگیا۔پاکستان کے اولڈ وار ویٹرن لیفٹیننٹ ریٹائرڈ کرنل سلطان محمد خان مینگل کی عمر انتقال کے وقت 103سال تھی۔لیفٹیننٹ کرنل سلطان محمدخان مینگل پاک فوج سے وابستہ معمرترین افسر تھے، مرحوم
بہترین کھلاڑی، بہترین سپاہی، بہترین کوہ پیما، زبردست مہم جو اور مختلف کھلیوں میں ریکارڈ ہولڈر تھے۔ ٹوئٹ میں لیفٹیننٹ کرنل سلطان محمد خان مینگل کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا گیا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کوجوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 24 سال ہوگئے

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 24 سال ہوگئے

وزیراعظم نے غریب گھرانوں کو ماہانہ کتنے ہزارروپے دینے کااعلان کردیا،قوم کےلیے خوشی کی خبرآگئی

دنیش کارتک کی بابر اعظم سے متعلق بڑی پیش گوئی

صحافی کے کس سوال پر عمران خان پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

حکومت کا بائیک اور رکشہ والوں کے لیےبڑا فیصلہ

تالہ دیکھا تو بیٹے کو فون کیا جواب ملا جہاں جانا ہے چلے جائیں۔۔۔ اولڈ ایج ہومز میں موجود بزرگ ہمارے لیے سبق، اصل قصوروار کون؟

یہاں کے لوگ مگرمچھ کی پوجا کرتے تھے۔۔ دنیا کے قدیم ترین شہر اور ان سے جُڑی حیرت انگیز کہانیاں

جب مر جاؤں گی تب ہم ساتھ جنت میں رہیں گے ۔۔ عمر شریف کی اہلیہ نے شوہر کو یاد کرتے ہوئے مداحوں کو بھی ان کی یاد دلا دی

بادشاہ کی قبر پر کتبہ بھی نہیں لگایا جاتا۔۔ سعودی عرب میں قبریں کچی کیوں رکھی جاتی ہیں؟ جانیں اہم معلومات

حکومت کے لیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی،پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر بڑی سیاسی جماعت کااحتجاج کااعلان

عمران خان حکومت کیساتھ مذاکرات کیلئے تیار ، بڑی شرط رکھ دی

اسلام آباد میں تیز آندھی کیساتھ بارش، موسم خوشگوار ہو گیا

پٹرول مہنگا کرنا تو مجبوری تھی لیکن آٹا کیوں مہنگا کیا گیا؟ آپ نے تو کپڑے بیچ کر آٹا سستا کرنا تھا۔۔۔

عوام کیلئے خوشخبری: حکومت نے حج اخراجات میں کمی کا اعلان کر دیا