02:48 pm
اسلام آباد میں ڈینگی سے ایک شخص دم توڑ گیا، 10 دنوں میں 3 شہری انتقال کرگئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں ڈینگی سے ایک شخص دم توڑ گیا۔ 10 دنوں میں 3 شہری انتقال کر گئے، ایک دن میں 30 شہری ڈینگی سے بیمار ہوئے، مجموعی تعداد 207 ہوگئی۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر زعیم ضیا کے مطابق اسلام آباد میں ڈینگی سے ایک اور شخص انتقال کرگیا ہے۔ ڈینگی سے انتقال کرنے والا شخص سیکٹر جی 12 کا رہائشی تھا۔ گزشتہ 10 روز میں ڈینگی سے 3 شہریوں کا انتقال ہو چکا ہے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر زعیم ضیا کے مطابق اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 30 شہری ڈینگی سے
بیمار ہوئے۔ ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 207 ہوچکی ہے۔ ڈینگی سے متاثرہ شہریوں کی بڑی تعداد ہولی فیملی، بے نظیر بھٹو اور پمز میں زیر علاج ہے۔سٹرکٹ ہیلتھ آفیسر زعیم ضیا کا کہنا ہے کہ گزشتہ پانچ دنوں میں 155 شہری ڈینگی سے بیمار ہوئے، اسلام آباد کے دیہی علاقے ڈینگی سے زیادہ متاثر ہیں، دیہی علاقوں میں ڈینگی کے 146 اور شہری علاقوں میں 61 افراد بیمار ہوئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

’’کنڈی لگا کر رکھیں‘‘اہم اجلاس کے  بعددیا گیا بیان سائرہ بانو کو مہنگا پڑ گیا

اب بھی کہتا ہوں کہ پاکستان میں کم مہنگائی ہے ،وزیراعظم

یااللہ خیر صوبائی دارالحکومت میں دھماکا،امدادی ٹیمیں  موقع پر پہنچ گئیں،تشویشناک اطلاعات موصول

 بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت اہلیہ سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

بریکنگ نیوز:آرمی ہیلی کاپٹر تباہ ، بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت چل بسے ؟بڑی خبر

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید شدید بیمار ۔۔کون کو کونسا خطرنام مرض لاحق ہو گیا ہے؟ جانیے تفصیل

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں؟ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

چینی مزید سستی؟ پاکستانیوں کو یقین نہیں آئیگا، خوشخبری سنا دی گئی

سموگ سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی

پیسے کالالج ۔۔؟کترینہ کی شادی کی فل کوریج ہوگی ،کترینہ اور وکی نے اپنی شادی کے نشریاتی حقوق کتنےکروڑ روپے میں فروخت کر دیے ؟

پی ٹی آئی رہے گی لیکن عمران خان نہیں۔۔وزیراعظم عمران خان کی 8سال پرانی ویڈیو منظر عام پر لانے کی تیاریاں، کون عمران خان کی پیٹھ میں چھُرا گھو

دھماکہ ہو گیا، 4شہادتیں اور کئی زخمی ، افسوسناک خبر آگئی

وہ نہ مارتی ہے نہ مارنے دیتی ہے۔۔ دوسری شادی وہ کرتا ہے جسے پہلی بیوی مارے، ہمارے گھر تو سکون ہے، کیپٹن صفدر

تصویر میں نظر آنیوالا بچہ کس بڑی سیاسی شخصیت کا بیٹا ہے؟جواب آپکے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا