05:29 pm
جنرل اسمبلی سے خطاب؛ وزیر اعظم نے دنیا کے سارے سربراہان کو پیچھے چھوڑ دیا

کراچی(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے وزیر اعظم عمران خان کے خطاب کو اجلاس میں شریک سربراہان مملکت کی تقاریر میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والے خطاب کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔اقوام متحدہ کے آفیشل یوٹیوب پیچ پر اپ لوڈ ہونے والی وزیر اعظم عمران خان کی جنرل اسمبلی کے 76 ویں اجلاس سے خطاب کی تقریر کو مسلسل تیسری مرتبہ دیگر سربراہان مملکت کے مقابلے میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی تقریر کا اعزاز حاصل ہوگیا ہے۔گزشتہ روز یوٹیوب پر اپ لوڈ ہونے والی عمران خان
کی تقریر کو اب تک 4 لاکھ 15 ہزار مرتبہ دیکھا جا چکا ہے۔ جب کہ دوسرے نمبر پر بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی ہیں جن کی تقریر کو اب تک صرف 2 لاکھ 22 ہزار بار دیکھا گیا ہے۔ تیسرے نمبر پر امریکی صدر جو بائیڈن ہیں جن کی تقریر کو اب تک 78 ہزار مرتبہ دیکھا جا چکا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ سال بھی جنرل اسمبلی میں کی گئی وزیر اعظم کی تقریر کو 3 لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم نے غریب گھرانوں کو ماہانہ کتنے ہزارروپے دینے کااعلان کردیا،قوم کےلیے خوشی کی خبرآگئی

دنیش کارتک کی بابر اعظم سے متعلق بڑی پیش گوئی

صحافی کے کس سوال پر عمران خان پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

حکومت کا بائیک اور رکشہ والوں کے لیےبڑا فیصلہ

تالہ دیکھا تو بیٹے کو فون کیا جواب ملا جہاں جانا ہے چلے جائیں۔۔۔ اولڈ ایج ہومز میں موجود بزرگ ہمارے لیے سبق، اصل قصوروار کون؟

یہاں کے لوگ مگرمچھ کی پوجا کرتے تھے۔۔ دنیا کے قدیم ترین شہر اور ان سے جُڑی حیرت انگیز کہانیاں

جب مر جاؤں گی تب ہم ساتھ جنت میں رہیں گے ۔۔ عمر شریف کی اہلیہ نے شوہر کو یاد کرتے ہوئے مداحوں کو بھی ان کی یاد دلا دی

بادشاہ کی قبر پر کتبہ بھی نہیں لگایا جاتا۔۔ سعودی عرب میں قبریں کچی کیوں رکھی جاتی ہیں؟ جانیں اہم معلومات

حکومت کے لیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی،پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر بڑی سیاسی جماعت کااحتجاج کااعلان

عمران خان حکومت کیساتھ مذاکرات کیلئے تیار ، بڑی شرط رکھ دی

اسلام آباد میں تیز آندھی کیساتھ بارش، موسم خوشگوار ہو گیا

پٹرول مہنگا کرنا تو مجبوری تھی لیکن آٹا کیوں مہنگا کیا گیا؟ آپ نے تو کپڑے بیچ کر آٹا سستا کرنا تھا۔۔۔

عوام کیلئے خوشخبری: حکومت نے حج اخراجات میں کمی کا اعلان کر دیا

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے عمران خان نے ایک اور بڑا قدم اٹھا لیا