05:43 pm
 ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر شدید مذمت کی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے برطانوی دورے کے دوران پاکستان ہاؤس لندن میں کشمیر سے تعلق رکھنے والے نامور برطانوی پاکستانی رہنماؤں اور کمیونٹی کے نمائندوں سے ملاقات کی۔اس دوران وزیر خارجہ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں پاکستانی کشمیری برادری کے مثبت کردار کی تعریف کی اور انہیں
 حکومتِ پاکستان کی جانب سے کشمیر کاز کو آگے بڑھانے کیلئے کیے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ حکومتِ پاکستان نے معتبر بین الاقوامی ذرائع پر انحصار کرتے ہوئے حال ہی میں ایک ڈوزیئر اقوام متحدہ میں پیش کیا جس میں بھارتی قابض افواج کے تین ہزار سے زائد جنگی جرائم کی تفصیل بیان کی گئیں۔وزیر خارجہ قریشی کا برطانوی پارلیمنٹ میں مقبوضہ کشمیر پر حالیہ مباحثے کی تعریف کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 24 سال ہوگئے

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 24 سال ہوگئے

وزیراعظم نے غریب گھرانوں کو ماہانہ کتنے ہزارروپے دینے کااعلان کردیا،قوم کےلیے خوشی کی خبرآگئی

دنیش کارتک کی بابر اعظم سے متعلق بڑی پیش گوئی

صحافی کے کس سوال پر عمران خان پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

حکومت کا بائیک اور رکشہ والوں کے لیےبڑا فیصلہ

تالہ دیکھا تو بیٹے کو فون کیا جواب ملا جہاں جانا ہے چلے جائیں۔۔۔ اولڈ ایج ہومز میں موجود بزرگ ہمارے لیے سبق، اصل قصوروار کون؟

یہاں کے لوگ مگرمچھ کی پوجا کرتے تھے۔۔ دنیا کے قدیم ترین شہر اور ان سے جُڑی حیرت انگیز کہانیاں

جب مر جاؤں گی تب ہم ساتھ جنت میں رہیں گے ۔۔ عمر شریف کی اہلیہ نے شوہر کو یاد کرتے ہوئے مداحوں کو بھی ان کی یاد دلا دی

بادشاہ کی قبر پر کتبہ بھی نہیں لگایا جاتا۔۔ سعودی عرب میں قبریں کچی کیوں رکھی جاتی ہیں؟ جانیں اہم معلومات

حکومت کے لیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی،پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر بڑی سیاسی جماعت کااحتجاج کااعلان

عمران خان حکومت کیساتھ مذاکرات کیلئے تیار ، بڑی شرط رکھ دی

اسلام آباد میں تیز آندھی کیساتھ بارش، موسم خوشگوار ہو گیا

پٹرول مہنگا کرنا تو مجبوری تھی لیکن آٹا کیوں مہنگا کیا گیا؟ آپ نے تو کپڑے بیچ کر آٹا سستا کرنا تھا۔۔۔

عوام کیلئے خوشخبری: حکومت نے حج اخراجات میں کمی کا اعلان کر دیا