05:56 pm
مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی اطلاعات سیکریٹری ورکن قومی اسمبلی شازیہ عطا مری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے ملک میں مہنگی چینی کی درآمدگی کرکے قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات کی ہے ۔ انہوں نے وزیراعظم سے سوال پوچھتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم صاحب ملک میں لوٹ مار کرے رے ہو یا کرامات کرے رے ہو، فی کلو 123 چینی در آمد کرنے کا فیصلہ قومی خزانہ پر ڈاکا نہیں تو اور کیا ہے ۔ ان باتوں کا اظہار آج انہوں نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کیا ہے۔
 مرکزی اطلاعات سیکریٹری نے کہا کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ یوٹیلٹی اسٹورز کو 85 روپے کلو چینی بیچی جائے گی تو پھر 38 روپیے کس کی جیب میں جائیں گے، اور اوپن مارکیٹ میں کوئی اتنی مہنگی چینی نہیں خریدے گا ۔شازیہ مری نے مزید کہا کہ عمران خان اپنے مالی سہولت کاروں کو امیر سے امیر ترین بنا رہا ہے اس نے معیشت سے وابستہ ہر وزارت اور محکمہ میں مالی سہولت کار بٹھا رکھے ہیں۔ شازیہ مری نے سوال کرتے ہوئے کہا کہ کیا ملک کی تمام شوگر ملز بند ہو چکی ہیں، چوپٹ راجا نے ملک کو آندھیری نگری بنا دیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کے ایم پی اے کے گھر فائرنگ سے جانی نقصان

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی