05:59 pm
کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ سندھ اور پنجاب میں ڈینگی کیسز میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، سندھ میں یکم ستمبر سے 24ستمبر تک426کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ پنجاب کےاسپتالوں میں ڈینگی کے88 مریض لائے گئے.تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ نےڈٰینگی کیسزکےاعداد وشمارجاری کردئیے، جس میں بتایا گیا کہ یکم ستمبر سے24ستمبر تک426کیسزرپورٹ کئے گئے۔محکمہ صحت سندھ کا کہنا تھا کہ ضلع وسطی میں ڈینگی کے105،شرقی میں66کیسز، ضلع جنوبی میں ڈینگی کے43 ،کورنگی میں34کیسز ، ضلع ملیرمیں25 ،غربی میں 27کیسز رپورٹ ہوئے۔اندورن سندھ
کے حوالے سے رپورٹ میں بتایا گیا ضلع مٹیاری میں ڈٰینگی کے84،حیدرآباد میں14کیسز ، بدین میں ایک،تھرپارکرمیں ڈینگی کے23کیسز ، کشمور،گھوٹکی،سکھراورخیرپور میں ایک ایک کیس رپورٹ ہوا،دوسری جانب پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہورہا ہے، سیکریٹری صحت عمران سکندربلوچ نے بتایا پنجاب کےاسپتالوں میں ڈینگی کے88 مریض جبکہ لاہورکےاسپتالوں میں ڈینگی کے 51 مریض داخل ہوئے۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے