07:59 pm
لاہور میں ایک لڑکی اپنے گھر جانے کیلئے رکشے پر سوار ہوئی ، رکشہ ڈرائیور اسے گھر لے جانے کی بجائے زمیندار کے ڈیرے پر لے گیا اور پھر

اوکاڑہ (مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور میں ایک لڑکی اپنے گھر جانے کیلئے رکشے پر سوار ہوئی ، رکشہ ڈرائیور اسے گھر لے جانے کی بجائے زمیندار کے ڈیرے پر لے گیا اور پھر ۔۔۔! افسوسناک خبر ۔۔۔ اوکاڑہ میں حوا کی ایک اور بیٹی کی عزت تار تار، لاہور سے گھر جانے والی لڑکی کو رکشہ ڈائیور اور اس کے ساتھیوں نے اجتماعی زی ا د ت ی کا نشانہ بنا ڈالا- تفصیلات کے مطابق لاہور سے گھر آنے والی لڑکی کو رکشہ ڈرائیور اور اس کے ساتھیوں نے اجتماعی زی ا د ت ی کا کا نشانہ
بنا ڈالا۔متاثرہ لڑکی کے والد نے تھانہ حجرہ شاہ مقیم میں مقدمہ درج کرادیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق لڑکی نے بیان دیا کہ وہ گھر پہنچنے کے لئے رکشے پر سوار ہوئی، لیکن رکشہ ڈرائیور گھر پہنچانے کے بجائے ایک زمیندار کے ڈیرے پر لے گیا، اور وہاں پہلے خود زی ا د ت ی کی، اور پھر اس کے دیگر ساتھی باری باری زی ا د ت ی کا نشانہ بناتے رہے۔ایس ایچ او تھانہ حجرہ نے بتایا کہ لڑکی کے والد کی رپورٹ پر ایف آئی آر درج کرلی ہے، میڈیکل رپورٹ میں لڑکی کے ساتھ زی ا د ت ی ثابت ہوگئی ہے، ملزمان کی گرفتاری کے لئے فوری طور پر ٹیمیں تشکیل دی گئیں اور 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

آپ لوگ بہت تاخیر کرتے ہو، ہم اپنے 5ارب ڈالر کیوں بلاک کروائیں ، شاہ سلمان کا شہباز شریف سے شکوہ

سرگودھا کے رہائشی 52سالہ شوہر کونوجوان لڑکی سے محبت کی شادی کرنا مہنگا پڑ ا ، بیوی نے ایسا کام کر ڈالا کہ پولیس حرکت میں آگئی

جو لوگ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں نہیں انہیں کیسے 2 ہزار ملیں گے؟پیسے لینے کیلئے یہ خبر ضرور پڑھیں

حکومتی اتحادی نئے چیئرمین نیب کیلئے جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام پر متفق

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 24 سال ہوگئے

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 24 سال ہوگئے

وزیراعظم نے غریب گھرانوں کو ماہانہ کتنے ہزارروپے دینے کااعلان کردیا،قوم کےلیے خوشی کی خبرآگئی

دنیش کارتک کی بابر اعظم سے متعلق بڑی پیش گوئی

صحافی کے کس سوال پر عمران خان پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

حکومت کا بائیک اور رکشہ والوں کے لیےبڑا فیصلہ

تالہ دیکھا تو بیٹے کو فون کیا جواب ملا جہاں جانا ہے چلے جائیں۔۔۔ اولڈ ایج ہومز میں موجود بزرگ ہمارے لیے سبق، اصل قصوروار کون؟

یہاں کے لوگ مگرمچھ کی پوجا کرتے تھے۔۔ دنیا کے قدیم ترین شہر اور ان سے جُڑی حیرت انگیز کہانیاں

جب مر جاؤں گی تب ہم ساتھ جنت میں رہیں گے ۔۔ عمر شریف کی اہلیہ نے شوہر کو یاد کرتے ہوئے مداحوں کو بھی ان کی یاد دلا دی

بادشاہ کی قبر پر کتبہ بھی نہیں لگایا جاتا۔۔ سعودی عرب میں قبریں کچی کیوں رکھی جاتی ہیں؟ جانیں اہم معلومات

حکومت کے لیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی،پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر بڑی سیاسی جماعت کااحتجاج کااعلان