08:45 pm
زبیر عمر کی ویڈیو کا فرانزک ٹیسٹ ہونا چاہیے، ثنااللہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن)کے رہنما رانا ثنا اللہ کہتے ہیںکہ زبیر عمر کی ویڈیو اصلی ہے یا نقلی۔ فرانزک ٹیسٹ ہونا چاہیے۔انھوںنے کہا کہ پتہ نہیں یہ لوگ زبیر صاحب کے پیچھے کیوں لگے ہوئے ہیں۔ ان سے کیا مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ پتہ نہیں ویڈیو اصلی ہے یا نقلی ۔ رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ جج محمد ارشد ملک کی ویڈیو کے مقاصد تاریخی ہیں، ان کی ویڈیو ملین ڈالرزکی تھی، اس ویڈیو نے ملک کی سیاسی تاریخ کوبدل کررکھ دیا، ارشد ملک کی ویڈیو
سے نواز شریف کو سزا دلوائی گئی۔لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ ویڈیو سے آدمی ڈسٹرب ہوجاتا ہے، اس کی فیملی ہوتی ہے، ارشد ملک زیادہ افسردہ تھے، انہوں نے اپنے دوستوں اور میاں صاحب سے ملاقات میں کہا کہ ان سے غلطی ہوئی، 20 سال پرانی ویڈیو لاکر ارشد ملک کوبلیک میل کیا گیا، ارشد ملک کو ویڈیو کی وجہ سے مجبور کرکے نوازشریف ک وسزا دلوائی گئی۔

تازہ ترین خبریں

ویلکم ٹو پی ٹی آئی ۔۔اداکارہ لیلیٰ زبیری پی ٹی آئی وومن ونگ کی رکن بن گئیں

پورا ہفتہ بارشیں، آئندہ سات دن کہاں کہاں برسات ہو گی؟ تفصیلی پیشنگوئی آگئی

عمران خان کا تگڑا سیاسی یارکر، پیپلزپارٹی رہنما کی وکٹ اڑا لی

اے این پی کی حکومت سے علیحدگی، امیر حیدر خان ہوتی نے اعلان کر دیا

کیا آپکا اب بھی آرمی چیف سے رابطہ ہے؟ صحافی کے سوال پر عمران خان کا حیران کن ردِ عمل

اوگرا نے کتنے روپے پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی تجویز دی تھی؟ تہلکہ خیز انکشاف

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 