09:02 pm
مریم نواز سے ملاقات کی کوشش کیلئے آنے والی لیگی کارکن مریم کی کار کے آگے لیٹ گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )مریم نواز سے ملاقات کی کوشش کیلئے آنے والی لیگی کارکن مریم کی کار کے آگے لیٹ گیا ، پہلے تو اسے گارڈز نے جم کے دھویا اور پھر مریم نے اسے ۔۔۔ حیران کن خبر ۔۔۔ مریم نواز سے ملاقات کی کوشش کرنے والے لیگی کارکن کو تھپڑ مار دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے ماڈل ٹاون میں واقع مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹریٹ کے باہر مریم نواز کی موجودگی میں غیر متوقع صورتحال پیدا ہوئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم
نواز شریف کی صاحبزادی سے ملاقات کرنے کے خواہاں ایک لیگی کارکن کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ پارٹی اجلاس میں شرکت کے بعد مریم نواز گھر جانے کیلئے ماڈل ٹاون سیکرٹریٹ سے باہر آ کر گاڑی میں بیٹھ کر روانہ ہونے لگیں تو اچانک ایک کارکن گاڑی کے سامنے آ کر لیٹ گیا۔ اس صورتحال میں مریم نواز کے گارڈز نے کارکن کو گاڑی کے آگے سے ہٹانے کی کوشش کی اور اسی دوران اسے تھپڑ بھی مار دیا گیا۔ گارڈز کی جانب سے کارکن کو زبردستی گاڑی کے آگے سے ہٹایا گیا جس کے بعد مریم نواز جاتی امراء کیلئے روانہ ہو گئیں۔ کارکن کا کہنا تھاکہ مریم نواز کا سپورٹر ہوں، ان کے ساتھ تصاویر بنوانا چاہتا ہوں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مریم نواز نے اپنے گارڈز کو کارکن کو تشدد کا نشانہ بنانے سے نہ روکا نہ ہی کارکن سے ملاقات کی۔ بعد ازاں میڈیا پر خبریں چلنے کے بعد مریم نواز نے اپنی گاڑی کے سامنے لیٹنے والے کارکن کو منگل کے روز ملاقات کیلئے بلا لیا۔

تازہ ترین خبریں

`` ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابراعظم کونسی پوزیشن پر آگئے ؟آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

یوکرین پر حملہ کیا تو ایک بھی روسی فوجی واپس اپنے ملک نہیں جائیگا، بڑے ملک نے روس کو وارننگ دیدی

شہزا د اکبر کی جگہ کس کو تعینات کیا جائیگا؟ پانچ اہم نام سامنے آگئے

گھر میں بچے اکیلے ہیں،شاہد آفریدی نے بائیو سیکیور ببل سے باہر نکلنے کی درخواست کردی

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟  وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

جب ہم ملتان یا لاہور تک پہنچیں گے تو عمران خان اپنے وزن سے گر جائے گا، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

ٹویٹر پر شہری کا طنز، جمائمہ خان نے کھری کھری سناتے ہوئےپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

کرپشن میں اضافہ ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان  سےاستعفے کا مطالبہ

کتنے حکومتی اراکین ن لیگ میں شامل ہونے کو تیار ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچادی

موبائل سگنل اور سڑکیں بند۔۔وفاقی وزیر داخلہ نے بڑا اعلان کر دیا