09:42 pm
1 سال میں سندھی سیکھ لی ۔۔ سندھی زبان بولنے والا یہ انگریز ہیرو کون ہے؟ جانیے حیران کن کہانی

1 سال میں سندھی سیکھ لی ۔۔ سندھی زبان بولنے والا یہ انگریز ہیرو کون ہے؟ جانیے حیران کن کہانی

09:42 pm

پاکستان وہ ملک ہے جہاں گورے اپنا ملک چھوڑ کر آجاتے ہیں بلکل اسی طرح آج ہم آپکو سٹیو نامی ایک ایسے گورے سے ملوانے جا رہے ہیں جو اپناگھر، خاندان اور آرام کی زندگی کو چھوڑ کر اندرون سندھ کے علاقے خیر پور میں آکر بس گئے ہیں، یہاں یہ ایک سرکاری اسکول کے ہیڈ ماسٹر اور ٹیچر ہیں اور بچوں کو انگریزی پڑھاتے ہیں۔آج سے 10 سال قبل یہ برطانوی ریاست ویلز سے سندھ کی مہمان نوازی سے متاثر ہو گئے تھے۔ دراصل یہ ایک سیاح کے طور پر یہاں آئے اور واپس
نہیں گئے۔اسکول کے کاموں سے فارغ ہو کر کارپینٹر کا کام بھی کرتے ہیں جس اس کام سے انکا زہن ترو تازہ ہو جاتا ہے صرف زہن نہیں بلکہ جسمانی ورزش بھی ہو جاتی ہے کیونکہ کارپینٹر کے کام میں پورا جسم ہے حرکت میں ہوتا ہے۔بچے بھی یہ کارپینٹر کا ہنر سیکھنے ان کے پاس آجاتے ہیں اور اسکول کا تمام ٹوٹا پھوٹا سامان استاد اور بچے مل کر صحیح کرتے ہیں اس کے علاوہ اپنے لیے بھی یہ کئی سامان تیار کرتے ہیں اور اسے پھر مارکیٹ میں بیچ دیتے ہیں ۔تمام علاقے والے اپنے بچوں کے روشن مستقبل کو دیکھ کر بہت خوش ہوتے ہیں اور سٹیو کی دل سے قدر کرتے ہیں۔یہ بہت دل لگا کر سندھ کی ترقی کی کوشش کر رہے ہیں بچوں کو تعلیم کی اہمیت سے روشناس کروا رہے ہیں ۔سٹیو نامی یہ برطانوی شہری بچوں کو مختلف قسم کے سرکاری و نجی اداروں میں نوکری حاصل کرنے کیلئے بھی ٹیسٹ کی تیاری کرواتے ہیں۔مزید یہ کہ سٹیو نے کہا کہ میں جب یہاں آیا تو مجھے سندھی نہیں آتی تھی اور خصوصاََ عید والے دن یا پھر چھوٹی والے دن مجھے گھر کھانے پر لے جاتے تو وہاں سب سندھی زبان بولتے اور مجھے یہ سمجھ نہیں اتی تھی تو میں نے سوچا کہ اگلے سال تک میں پوری سندھی زبان سیکھ لوں گا اور ایس اہی ہوا آج مجھے پوری سندھی زبان آتی ہے اور کوئی یقین ہی نہیں کر سکتا کہ میں سندھی نہیں۔یہاں یہ واضح کر دینا بہت ضروری ہے کہ انہوں نے کہا پاکستان میں اور خصوصاََ سندھ میں سیاحت کافی فروغ پا سکتی ہے لیکن افسوس یہاں آنے کا بہت کم رحجان ہے۔اور کہا کہ پاکستان ایک بہت اچھا اور پرسکون ملک ہے۔

تازہ ترین خبریں

ویلکم ٹو پی ٹی آئی ۔۔اداکارہ لیلیٰ زبیری پی ٹی آئی وومن ونگ کی رکن بن گئیں

ویلکم ٹو پی ٹی آئی ۔۔اداکارہ لیلیٰ زبیری پی ٹی آئی وومن ونگ کی رکن بن گئیں

پورا ہفتہ بارشیں، آئندہ سات دن کہاں کہاں برسات ہو گی؟ تفصیلی پیشنگوئی آگئی

پورا ہفتہ بارشیں، آئندہ سات دن کہاں کہاں برسات ہو گی؟ تفصیلی پیشنگوئی آگئی

عمران خان کا تگڑا سیاسی یارکر، پیپلزپارٹی رہنما کی وکٹ اڑا لی

عمران خان کا تگڑا سیاسی یارکر، پیپلزپارٹی رہنما کی وکٹ اڑا لی

اے این پی کی حکومت سے علیحدگی، امیر حیدر خان ہوتی نے اعلان کر دیا

اے این پی کی حکومت سے علیحدگی، امیر حیدر خان ہوتی نے اعلان کر دیا

کیا آپکا اب بھی آرمی چیف سے رابطہ ہے؟ صحافی کے سوال پر عمران خان کا حیران کن ردِ عمل

کیا آپکا اب بھی آرمی چیف سے رابطہ ہے؟ صحافی کے سوال پر عمران خان کا حیران کن ردِ عمل

اوگرا نے کتنے روپے پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی تجویز دی تھی؟ تہلکہ خیز انکشاف

اوگرا نے کتنے روپے پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی تجویز دی تھی؟ تہلکہ خیز انکشاف

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

" وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟