09:43 pm
اکثر اوور سیز پاکستانی پہلے اور دوسرے آپشن میں پھنس جاتے ہیں ۔۔ جانیں شناختی کارڈ رینیو کرواتے وقت کس خاص بات کا خیال رکھنا ضروری ہوتا ہے

اکثر اوور سیز پاکستانی پہلے اور دوسرے آپشن میں پھنس جاتے ہیں ۔۔ جانیں شناختی کارڈ رینیو کرواتے وقت کس خاص بات کا خیال رکھنا ضروری ہوتا ہے

09:43 pm

اکثر اوور سیز پاکستانی پہلے اور دوسرے آپشن میں پھنس جاتے ہیں۔۔ جانیے شناختی کارڈ رینیو کر واتے وقت کس خاص بات کا خیال رکھنا ضروری ہوتا ہے ایک غلط آپشن کئی مشکلات کا باعث بن سکتا ہے ۔۔ جانیے شناختی کارڈ رینیو کر واتے وقت اوور سیز پاکستانی کیا غلطی کر دیتے ہیںپاکستان میں رہتے ہوئے تو باآسانی شناختی کارڈ کو رینیو کرایا جا سکتا ہے، بس اس کے لیے آپ کو نادرا کا رخ کرنا پڑتا ہے، مگر اوور سیز پاکستانیوں کو شناختی کارڈ رینیو
کروانے کے لیے کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔اس خبر میں ان اوور سیز کی مشکل آسان ہو سکتی کیونکہ اوور سیز کو شناختی کارڈ کے رینیول کے لیے بیرون ملک ہی سے کام کروانا پڑتا ہے، اسی وجہ سے کئی مشکلات بھی پیش آتی ہیں۔ایک غلطی جو اکثر اوور سیز فارم فل کرتے وقت کرتے ہیں وہ انہیں خوار کر سکتی ہے، آج اسی خواری سے بچنے کے لیے آپ کو صحیح طریقہ کار بتائیں گے۔ اس ایک غلطی کی وجہ سے اوور سیز پاکستانیوں کو ایمبسی تک کا چکر لگانا پڑ جاتا ہے۔ شناختی کارڈ رینیو کے لیے سب آپ سے پہلے نادرا کی ویب سائٹ پر جاتے ہیں۔ ویب سائٹ پر جانے کے بعد چونکہ اوور سیز کی اپلیکیشن فارم تک رسائی کے لیے نادرا کی ویب سائٹ id.nadra.gov.pk پر اکاؤنٹ بنانا پڑتا تھا، اس اکاؤنٹ بنانے کے لیے کہتا ہے۔اس کے بعد نئی ایپلیکیشن، موجودہ ایپلیکیشن، ڈاؤنلوڈز، اور رابطہ کریں کے آپشنز آرہے ہوتے ہیں۔ چونکہ آپ پہلی بار شناختی کارڈ رینیو کر وا رہے ہوتے ہیں، تو نیو اپلیکیشن کے آپشن پر کلک کریں گے جہاں سے ویب سائٹ آپ کو ایک نے پیج پر لے جائے گی۔ یہاں آپ نے سوال کیا مدد کر سکتے ہیں کے جواب میں پہلے آپشن ایشوئنس آف آئڈینٹٹی ڈاکیومنٹ پر کلک کرنا ہے۔اگلے آپشن میں کس قسم کا آئیڈنٹٹی ڈاکیومنٹ میں آپ نے شناخی کارڈ پر کلک کرنا ہوتا ہے۔ یہ دو آپشن تو اکثر لوگ صحیح پُر کرتے ہیں۔تیسرے آپشن میں اکثر لوگ سمجھ نہیں پاتے کہ انہیں شناختی کارڈ پاکستانیوں کے لیے یعنی پہلے آپشن پر کلک کرنا ہے یا دوسرے آپشن شناختی کارڈ بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے۔اکثر اوور سیز پاکستانی پہلے آپشن پر کلک کر دیتے ہیں یعنی شناختی کارڈ پاکستانیوں کے لیے والے پر جو کہ صرف پاکستان میں رہنے والوں کے لیے ہوتا ہے۔ جبکہ انہیں صحیح یعنی دوسرے آپشن پر بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے پر کلک کرنا چاہیے۔ دوسرے آپشن پر کلک کرنے کے بعد ایک فارم پُر کرنا ہوتا ہے جو کہ تصدیقی فارم کہلاتا ہے یا ویریفائڈ فارم میں تصدیق کے لیے کسی آفیسر سے تصدیق کروانا ضروری نہیں ہے البتہ اوور سیز پاکستانیوں چاہے وہ دوست ہوں یا انجان یوں لیکن اگر وہ پاکستانی ہیں تو فارم پُر کرتے وقت ان کے نام لکھ سکتے ہیں۔اس طرح آپ باآسانی شناختی کارڈ رینیو کے لیے فارم پُر کر سکتے ہیں۔ دوسرا آپشن ہی اوور سیز کے لیے قابل استعمال ہوتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

`` ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابراعظم کونسی پوزیشن پر آگئے ؟آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

`` ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابراعظم کونسی پوزیشن پر آگئے ؟آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

یوکرین پر حملہ کیا تو ایک بھی روسی فوجی واپس اپنے ملک نہیں جائیگا، بڑے ملک نے روس کو وارننگ دیدی

یوکرین پر حملہ کیا تو ایک بھی روسی فوجی واپس اپنے ملک نہیں جائیگا، بڑے ملک نے روس کو وارننگ دیدی

شہزا د اکبر کی جگہ کس کو تعینات کیا جائیگا؟ پانچ اہم نام سامنے آگئے

شہزا د اکبر کی جگہ کس کو تعینات کیا جائیگا؟ پانچ اہم نام سامنے آگئے

گھر میں بچے اکیلے ہیں،شاہد آفریدی نے بائیو سیکیور ببل سے باہر نکلنے کی درخواست کردی

گھر میں بچے اکیلے ہیں،شاہد آفریدی نے بائیو سیکیور ببل سے باہر نکلنے کی درخواست کردی

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟  وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟ وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

جب ہم ملتان یا لاہور تک پہنچیں گے تو عمران خان اپنے وزن سے گر جائے گا، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

جب ہم ملتان یا لاہور تک پہنچیں گے تو عمران خان اپنے وزن سے گر جائے گا، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

ٹویٹر پر شہری کا طنز، جمائمہ خان نے کھری کھری سناتے ہوئےپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

ٹویٹر پر شہری کا طنز، جمائمہ خان نے کھری کھری سناتے ہوئےپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

کرپشن میں اضافہ ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان  سےاستعفے کا مطالبہ

کرپشن میں اضافہ ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان سےاستعفے کا مطالبہ

کتنے حکومتی اراکین ن لیگ میں شامل ہونے کو تیار ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچادی

کتنے حکومتی اراکین ن لیگ میں شامل ہونے کو تیار ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچادی

موبائل سگنل اور سڑکیں بند۔۔وفاقی وزیر داخلہ نے بڑا اعلان کر دیا

موبائل سگنل اور سڑکیں بند۔۔وفاقی وزیر داخلہ نے بڑا اعلان کر دیا