09:44 pm
امتحان میں پاس ہوگئیں مگر نہ والد زندہ ہیں نہ والدہ، مبارک باد کون دے؟

جن بچوں پروالدین کا سایہ موجود ہوتا ہے وہ بہت خوش قسمت ہوتے ہیں کیونکہ وہ اپنے والدین کو اپنی چھوٹی چھوٹی چیزوں اور زندگی میں حاصل ہونے والی کامیابیوں اور اپنا دکھ ان کے ساتھ بانٹتے ہیں۔لیکن اس دنیا میں بہت سے بچے ایسے ہیں جن کے والدین اس دنیا میں نہیں ہیں اور وہ ان سے بہت کچھ کہنا چاہتے ہیں مگر چاہ کر بھی نہیں کہہ سکتے ہیں۔انہیں بچوں پاکستان کے خوبصورت شہر ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والی ردا بھی شامل ہے جس نے نویں جماعت کے امتحانات میں 510 نمبر
حاصل کیے۔ ردا ایبٹ آباد کے گاؤں بکوٹ میں رہتی ہیں اور اپنی تعلیم پر سنجیدگی سے توجہ دیتی ہیں۔ردا نے امتحان میں بلاشبہ بہت اچھے نمبر حاصل کیے لیکن وہ اپنی اس کامیابی کو والدین کے سامنے خوشی خوشی بیان کرنا چاہتی ہیں لیکن ردا کے نہ ہی والد حیات ہیں اور نہ ہی والدہ اس دنیا میں موجود ہیں۔ردا جب امتحانات میں پاس ہوئیں تو وہ والدین کی قبروں پر جا کر زار و قطار رو پڑیں کیونکہ وہ بھی اپنے والدین کے بہت یاد کرتی ہیں اور اپنی کامیابی کی داستان سنانے کی خواہشمند ہیں۔ردا کی یہ پوسٹ مختلف فیسبک گروپس کی جانب سے شئیر کی گئی ہے جس پر صارفین ان کی مستقبل میں کامیابی کے لیے دعا گو ہے۔

تازہ ترین خبریں

سیاسی منظر نامہ یکسر تبدیل ۔۔ شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری کی پارٹی چھوڑنے کی پیشنگوئی کر دی گئی

`` ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابراعظم کونسی پوزیشن پر آگئے ؟آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

یوکرین پر حملہ کیا تو ایک بھی روسی فوجی واپس اپنے ملک نہیں جائیگا، بڑے ملک نے روس کو وارننگ دیدی

شہزا د اکبر کی جگہ کس کو تعینات کیا جائیگا؟ پانچ اہم نام سامنے آگئے

گھر میں بچے اکیلے ہیں،شاہد آفریدی نے بائیو سیکیور ببل سے باہر نکلنے کی درخواست کردی

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟  وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

جب ہم ملتان یا لاہور تک پہنچیں گے تو عمران خان اپنے وزن سے گر جائے گا، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

ٹویٹر پر شہری کا طنز، جمائمہ خان نے کھری کھری سناتے ہوئےپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

کرپشن میں اضافہ ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان  سےاستعفے کا مطالبہ

کتنے حکومتی اراکین ن لیگ میں شامل ہونے کو تیار ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچادی