01:10 pm
پڑھی لکھی آبادی کےکتنے فیصد گریجویٹس بیروزگارہیں۔۔ہوش اڑ ادینے والی رپورٹ آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی کو بتایا گيا ہے کہ ملک کی 16 فیصد ناخواندہ آبادی بے روزگار ہے، جبکہ پڑھی لکھی آبادی کے 24 فیصد گریجویٹس بے روزگار ہيں۔پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس کی رپورٹ کے مطابق پڑھے لکھے بے روزگار گریجویٹس میں خواتین کی تعداد 40 فیصد ہے۔سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینٹ کی قائمہ کمیٹی
کا اجلاس ہوا، جس میں پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس کی کمیٹی کو بریفنگ دی گئی۔سینیٹ سیکرٹریٹ کے اعلامیہ کے مطابق پائیڈ حکام نے کہا کہ ملک کی 16فیصد ان پڑھ آبادی بےروز گار ہے، ملک میں پڑھی لکھی آبادی میں 24 فیصد گریجویٹ بے روز گار ہیں، ان 24 فیصد گریجویٹس میں سے 40 فیصد خواتین بے روز گار ہیں۔بریفنگ میں بتایا گیا کہ یہ اعداد و شمار حکومتی اعداد و شمار سے مختلف ہیں، اس کے علاوہ ایم فل اور پی ایچ ڈی کرنے والے والوں کا ڈیٹا پوشیدہ ہے۔پائیڈ حکام نے کہا کہ ان میں80 فیصد طالب علم تو ایسے ہیں جو بے روز گاری کی وجہ سے اپنے آپ کو ایم فل پی ایچ ڈی میں انرول کروا لیتے ہیں، ان طالب علموں کے اعداد و شمار تو بے روز گاری میں شامل ہی نہیں ہوتے۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ ہمارا مقصد تو 12کروڑ نوجوانوں/ گریجویٹس کو روز گار دینا ہے۔سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ ملک میں نوجوانوں تعداد اور بے روز گاری کی صورت حال پر حقیقی رپورٹ پیش کی جائے۔سینیٹ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں سی پیک کے سرمایہ کاروں کو درپیش مسائل اور حل کیلئے اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔

تازہ ترین خبریں

انارکلی دھ م ا ک ہ کس نوعیت کا تھا؟ ابتدائی تفصیلات آگئیں

آئندہ چوبیس گھنٹوں میںموسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ملک کی صدارتی نظام نافذ ہونے کا امکان؟ وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی بھی کھل کر بول پڑے

ایشوریہ کی  18 برس بعدطلاق، طلاق کی اصل وجہ بھی سامنے آگئی

مہنگائی سے عوام پریشان ، حکمران جماعت میں بغاوت۔۔پی ٹی آئی اراکین اسمبلی آئندہ الیکشن کس جماعت کے ٹکٹ پر لڑیںگے؟ سہیل وڑائچ نے تہلکہ خیز د

مزید بارشوں اور بر فباری کی پیشنگوئی، متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیا گیا

وہ میرا سب کچھ تھا، بھارتی اداکارہ ورون دھون شدید غم سے نڈھال ، جذباتی پوسٹ شئیر کردی

اسرائیل کیساتھ ترکی کے تعلقات بحال، ترک صدر نے بھی مسلم امہ کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

فیول ایڈجسٹمنٹ کی ساری رقم صارفین کو واپس کریں، نیپرانے ہدایت نامہ جاری کر دیا

لاہور دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ۔۔۔ 20زخمی ،کتنوں کی حالت تشویشناک ہے؟ جانیے تفصیل

ایکسچینج کمپنیوں پر ود ہولڈنگ ٹیکس کا نفاذ،ڈالر 200روپے سے بھی اوپر جانے کا امکان

سردی کی نئی لہر آگئی ، تیز سائبیرین ہوائوں کا امکان ، شہریوں کیلئے الرٹ جاری کر دیا گیا

کورونا وائرس کا پھیلائو، سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کیلئے نئے احکامات جاری کر دیئے گئے

کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر کی شادی ، کونسی اہم حکومتی شخصیت بھی پہنچ گئی؟ تصویر دیکھ کر ہر کوئی حیران