03:58 pm
کب آتے تھے ، کب جاتے تھے ، ساتھ کون ہوتا تھا ؟ سابق گورنر زبیر عمر کی ویڈیو در اصل کس جگہ ریکارڈ کی گئی ؟ نیا پنڈورا باکس کھل گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )کب آتے تھے ، کب جاتے تھے ، ساتھ کون ہوتا تھا ؟ سابق گورنر زبیر عمر کی ویڈیو در اصل کس جگہ ریکارڈ کی گئی ؟ نیا پنڈورا باکس کھل گیا ۔۔۔۔ مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق گورنر سندھ زبیر عمر سے منسوب وائرل نازیبا ویڈیو کے معاملے پر اواری ہوٹل انتظامیہ نے بھی موقف دے دیا۔ اواری ٹاورز ہوٹل کراچی کی جانب سے اپنے وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ ’ اواری فیملی، اواری ہوٹلز، اس کے ایگزیکٹوز اور ٹیم ممبرز اس بات کی وضاحت ضروری سمجھتے ہیں کہ ان کے براہ راست یا
بالواسطہ علم میں ایسی کوئی بات نہیں ہے کہ کمروں میں خفیہ کیمرے نصب ہیں۔‘ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اگر کمرے کے اندر رکھے ہوئے کیمرے سے کچھ ریکارڈ ہوا ہے تو یہ غیر قانونی طور پر کیا گیا ہے، نہ تو ہمیں اس کا علم ہے اور نہ ہی یہ ہماری مرضی سے ہوا۔ اواری گروپ کبھی بھی جاسوسی کرنے یا اپنے مہمانوں اور گاہکوں کی پرائیویسی میں خلل کی اجازت نہیں دیتا۔ خیال رہے کہ زبیر عمر سے منسوب نازیبا ویڈیو میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ سابق گورنر سندھ کراچی کے اواری ہوٹل میں رنگ رلیاں منایا کرتے تھے۔ یہاں یہ بھی واضح رہے کہ لیگی رہنما نے خود سے منسوب وائرل ویڈیو کو جھوٹا اور انہیں بدنام کرنے کی سازش قرار دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

`` ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابراعظم کونسی پوزیشن پر آگئے ؟آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

یوکرین پر حملہ کیا تو ایک بھی روسی فوجی واپس اپنے ملک نہیں جائیگا، بڑے ملک نے روس کو وارننگ دیدی

شہزا د اکبر کی جگہ کس کو تعینات کیا جائیگا؟ پانچ اہم نام سامنے آگئے

گھر میں بچے اکیلے ہیں،شاہد آفریدی نے بائیو سیکیور ببل سے باہر نکلنے کی درخواست کردی

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟  وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

جب ہم ملتان یا لاہور تک پہنچیں گے تو عمران خان اپنے وزن سے گر جائے گا، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

ٹویٹر پر شہری کا طنز، جمائمہ خان نے کھری کھری سناتے ہوئےپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

کرپشن میں اضافہ ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان  سےاستعفے کا مطالبہ

کتنے حکومتی اراکین ن لیگ میں شامل ہونے کو تیار ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچادی

موبائل سگنل اور سڑکیں بند۔۔وفاقی وزیر داخلہ نے بڑا اعلان کر دیا