04:50 pm
تحریک انصاف نے پہلے سال کیاغلطی کی جس کانقصان اٹھایا۔۔۔وفاقی وزیراطلاعات نے بڑاانکشاف کرڈالا

تحریک انصاف نے پہلے سال کیاغلطی کی جس کانقصان اٹھایا۔۔۔وفاقی وزیراطلاعات نے بڑاانکشاف کرڈالا

04:50 pm

  اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری  نے کہا ہے کہپی ٹی آئی نے پہلے سال بلدیاتی انتخابات نہ کرانے کی غلطی کرکے نقصان اٹھایا،  وزیراعظم مضبوط لوکل گورنمنٹ پریقین رکھتے ہیں، ماڈرن حکومت کیلئے لوکل گورنمنٹ اہمیت رکھتی ہے، ماڈرن حکومت کونیچے سے اوپرکی طرف دیکھنا ہوگا، لوکل گورنمنٹ کی سب سے زیادہ مخالفت وزرائے اعلیٰ
کررہے ہیں، وفاق نے کراچی کو1100 ارب روپے کا پیکج دیا ،کراچی میں سندھ حکومت ایک روپیہ بھی خرچ نہیں کررہی ، اسلام آباد سے بیٹھ کرکراچی کے مسائل کیسے حل ہوسکتے ہیں؟، شہبازشریف نے بجٹ کا بڑا حصہ لاہورپرخرچ کیا،18 ویں ترمیم کے بعد اختیارات وفاق سے صوبوں کومنتقل ہوئے۔ اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران فواد چوہدری نے کہا کہ طویل عرصے سے میرا تعلق لوکل کونسلز سے ہے، گورننس سب سے اہم ایشو ہے، عمران خان پہلے دن سے مانتے ہیں کہ مضبوط لوکل گورنمنٹ کے بغیر ملک کا نظام درست نہیں ہو سکتا، اگر ہم پی ٹی آئی حکومت کی ایک غلطی دیکھیں جس کا ہمیں نقصان ہوا وہ پہلے سال میں لوکل گورنمنٹ الیکشن نہ کرانا تھا۔ ہمارے بڑے شہروں میں ٹیکسیشن کا کوئی نظام نہیں، عوام کو ایک باا ختیار لوکل گورنمنٹ سسٹم کی ضرورت ہے، پنجاب کا جو لوکل گورنمنٹ ختم کیا وہ ہو نہ ہو اس سے کیا فرق پڑتا ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ 18 ویں ترمیم میں 2006 کے اختیار نیچے سے اوپر لے گئے اور لوگوں کو فائدہ نہ پہنچ سکا، حکومت کو اب نیچے سے اوپر کی طرف دیکھنا ہو گا جس کا زبردست نظام لوکل گورنمنٹ ہے، وزرائے اعلی کی طرف سے لوکل گورنمنٹ کی مخالفت کی جا رہی ہے، ارکان اسمبلی پولیس اور پٹواری سے اوپر سوچنے کیلئے راضی ہی نہیں ہیں، گزشتہ دور میں شہباز شریف نے پنجاب کے بجٹ کا بڑا حصہ لاہور میں خرچ کیا پاکستان کے، سندھ حکومت کراچی میں ایک روپیہ نہیں خرچ کر رہی، پی ٹی آئی کو دبا میں آکر سندھ کو 11 سو ارب روپے اضافی دینے پڑے،اسلام آباد سے بیٹھ کر کیسے آپ سندھ کے مسئلے حل کر سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ہاکستان کے سب سے بڑے صوبے میں بلدیاتی الیکشن میں پولنگ کا عمل جاری

ہاکستان کے سب سے بڑے صوبے میں بلدیاتی الیکشن میں پولنگ کا عمل جاری

موبائل صارفین کیلئے بُری خبر،کال اور ڈیٹا پیکجز کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

موبائل صارفین کیلئے بُری خبر،کال اور ڈیٹا پیکجز کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

ہینڈ سم عمران خان، آصف زرداری سے ملک ریاض کے ذریعے معافیاں مانگ رہے ہیں، لیک آڈیو پر ن لیگی رہنما کا ردِ عمل بھی آگیا

ہینڈ سم عمران خان، آصف زرداری سے ملک ریاض کے ذریعے معافیاں مانگ رہے ہیں، لیک آڈیو پر ن لیگی رہنما کا ردِ عمل بھی آگیا

آصف علی زرداری سے مصالحت کروادیں، لیک آڈیو کال کی حقیقت کیا نکلی؟ تہلکہ خیز خبر

آصف علی زرداری سے مصالحت کروادیں، لیک آڈیو کال کی حقیقت کیا نکلی؟ تہلکہ خیز خبر

پاکستان کو بیرونی نہیں اندرونی انتشار، فتنے کا خطرہ ہے، مریم نواز

پاکستان کو بیرونی نہیں اندرونی انتشار، فتنے کا خطرہ ہے، مریم نواز

اگر تم نے 6 روز بعد نکلنے کی کوشش کی تو۔۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عمران خان کووارننگ دیدی

اگر تم نے 6 روز بعد نکلنے کی کوشش کی تو۔۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عمران خان کووارننگ دیدی

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی