05:46 pm
ہم مفاہت کیلئے تیار ہیں۔۔میاں نوازشریف نے گھٹنے ٹیک دیئے۔۔ سابق وزیراعظم نے بڑا اعلان کردیا،کیا ہونےوالا ہے،بڑی خبر

ہم مفاہت کیلئے تیار ہیں۔۔میاں نوازشریف نے گھٹنے ٹیک دیئے۔۔ سابق وزیراعظم نے بڑا اعلان کردیا،کیا ہونےوالا ہے،بڑی خبر

05:46 pm


لندن (نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کا مشروط طور پر مزاحمتی بیانیہ چھوڑ کر مفاہمت کا راستہ اختیار کرنے کا اعلان۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نے کہا کہ ہمیں لڑنے کی کوئی ضرورت نہیں نہ ہم لڑنا چاہتے ہیں۔ قانون اور آئین کی حکمرانی ہمیں مفاہمت سے ملے تو ہمیں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ 
آئین کی حکمرانی ہوتی ہے تو ہمیں تیار رہنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ آج ہماری بے توقیری اس لیے بھی ہے کہ ہم بار بار آئین توڑتے ہیں۔ عدالتیں آئین توڑنے والوں کو قانونی قرار دیتی ہیں۔ ہم اس لیے بھی بے توقیر ہیں کہ ہم بار بار وزیراعطم ہاؤس کو فتح کرتے ہیں اور وزیراعظم کو گرفتار کرتے ہیں۔ پارلیمان توڑتے ہیں، قانون توڑتے ہیں عدالتیں توڑتے ہیں ، الیکشن چوری کرتے ہیں۔سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار نے دن رات محنت کرکے پاکستان کو ترقی کے راستے پر گامزن کیا۔ سنہ 2014 میں معیشت کا بُرا حال تھا لیکن یہ اسے دوبارہ ٹریک پر لے کر آئے اور 5.8 فیصد گروتھ ریٹ تک لے گئے۔ اگر اس خاکسار کو اقامے کی بنیاد پہ نہ نکالا جاتا تو اگلے سال ہم سات فیصد پر آجاتے۔نواز شریف کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اندر اس وقت پاکستان کیلئے کرسی بھی نہیں رکھی جاتی اور ہمارے پاس اتنے ووٹ بھی نہیں ہیں کہ ہم قرار داد ہی جمع کروا سکیں. قومی وقار کا یہ حال ہے کہ ایک لیڈر فون نہیں کرتا اور ایک لیڈر فون سنتا نہیں۔انہوں نے وزیر اعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ’کہتا تھا ملک کے قرضے بڑھیں تو وزیراعظم چور ہے، آٹے کی قیمت بڑھے تو وزیراعظم چور ہے، چینی کی قیمت بڑھے تو وزیراعظم چور ہے، سُن سکتے ہو تو سنو آج 22 کروڑ عوام تمہیں چور اور ڈاکو کے خطاب سے پکار رہے ہیں، عوام نے تمہیں سب سے بڑا چور اور ڈاکو قرار دے دیا ہے۔‘

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

خاتون کو329 سال بعدبری کردیاگیا،کیاالزامات تھے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

خاتون کو329 سال بعدبری کردیاگیا،کیاالزامات تھے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا، اداروں کی ذمہ داری ہے کہ۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے حیران کن بات کہہ دی

ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا، اداروں کی ذمہ داری ہے کہ۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے حیران کن بات کہہ دی

بم کوناکارہ بناتے ہوئے دھماکا،علاقے میں سرچ آ پریشن شروع

بم کوناکارہ بناتے ہوئے دھماکا،علاقے میں سرچ آ پریشن شروع