08:34 pm
برے کام کا برا انجام ، عثمان مرزا اور ساتھیوں بارے عبرتناک خبر آگئی ، بڑا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)برے کام کا برا انجام ، عثمان مرزا اور ساتھیوں بارے عبرتناک خبر آگئی ، بڑا فیصلہ ۔۔۔ وفاقی دارالحکومت کے علاقے ای الیون میں لڑ کے اور لڑکی کو ہراساں کرنے اور تشدد کرنے کے کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آگئی۔ عدالت کی جانب سے کیس کے مرکزی ملزم عثمان مراز سمیت سا ت ملزمان پر فرد جر م عائد کردی گئی جبکہ ملزمان کی
جانب سے صحت جرم کا انکار کیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں عثمان مرز ا کیس کی سما عت کی۔سماعت کے دوران عدالت میں ملزمان کو چارج شیٹ پڑ ھ کر سنائی گئی جبکہ عدالت کی جانب سے ملزما ن کو فرد جرم کی کاپیاں بھی فراہم کر دی گئیں۔عدالت نے کے بیانات قلمبند کرنے کیلئے نوٹسز جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پرپر اسیکیوشن کے گواہان کو طلب کر لیا جبکہ کیس کی مزید سماعت 12اکتوبر تک ملتوی کردی۔ واضح رہے کہ 6 جولائی کو ای الیون میں لڑ کے اور لڑکی کو ہراساں کرنے اور تشدد کا نشانہ بنانے کا واقعہ سامنے آیا تھا جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائر ل ہوئی تھی جبکہ پولیس نے تھانہ گولڑہ میں ایف آئی آر درج کرکے کارروائی کا آغاز کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

لانگ مارچ: دفعہ 144 نافذ، اسلام آباد جانے والے راستے بند،میٹرو رک گئی،سکولوں میں چھٹی

بڑے اسلامی ملک کاشام میں نئے فوجی آپریشن کااعلان،عالم اسلام میں ہلچل مچ گئی

جسٹس (ر) ناصرہ اقبال کے گھر پر چھاپہ، معافی مانگتا ہوں، اقتدار کیا چھن گیا،وزیردفاع خواجہ آصف نے معافی مانگتے ہوئے بڑی بات کہہ دی

شاہ محمود قریشی کو ایک بار پھر فون آ گیا

میری جان کو خطرہ ہے پھر بھی جہاد سمجھ کر نکل رہا ہوں، تحریک جاری رہے گی عوام سے کہتا ہوں کہ۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا

اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے تحریک انصاف کے کتنے کارکنوں کوگرفتارکرلیا،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

وزیرِاعظم کوبلوچستان کے جنگلات میں آگ پرقابوپانے کیلئے جاری آپریشن پربلوچستان حکومت کی جانب سےتفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو گیئر لگ گئے

شہید کی توہین کسی صورت مناسب نہیں، پنجاب پولیس کا پرویزالٰہی کے بیان پر ردعمل

جڑواں شہروں کے باسیوں کےلیے بری خبر،میٹروسروس بندکردی گئی،بندش کتنے دن رہے گی ،بڑی خبرآگئی

روپیہ مزیدگراوٹ کا شکار، ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری،امریکی کرنسی کی قدر میں کتنااضافہ ہوگیا،پریشان کردینے والی خبرآگئی

عطا اللہ تارڑ کو حکومت پنجاب کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ

تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ۔۔۔ڈیزل 289 سے 400 ،پیٹرول کی قیمت کو 338 سے بڑھا کر 420 روپے کردیاگیا

عدلیہ اورنیوٹرلز کاامتحان ہے کہ آپ نے چوروں کے ساتھ کھڑاہوناہے یا۔۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا