09:17 pm
برطانوی عدالت نے جو فیصلہ کیا وہ جج ارشد ملک کو بلیک میل کرکے نہیںلیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں کہ شہبازشریف اور سلیمان شہباز کے خلاف تین ملکوں میں کسی جرم اور منی لانڈرنگ کی کوئی شہادت نہیں ملی۔انھوںنے احسن اقبال ویگر
رہنمائوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف اور سلیمان شہباز کے خلاف تین ملکوں میں کسی جرم اور منی لانڈرنگ کی شہادت نہیں ملی، نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) برطانیہ میں ایک ادارہ ہے جو ہر معاملے کی بڑی سختی سے تفتیش کرتا ہے۔انہوں نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ جج ارشد ملک کو بلیک میل کرکے نہیں لیا گیا۔شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھاکہ ان کے پاس شواہد ہیں کہ ایف آئی اے کے لوگ بھی جا کر ملتے رہے ہیں، یہ جھوٹے ثبوت دوسرے ملکوں کو دیتے ہیں کہ یہ ہم نے کر لیا ہے، یہ انتقام میں اتنے اندھے ہوچکے ہیں کہ انھیں ملک کی پرواہ نہیں۔

تازہ ترین خبریں

جمعہ سے اتوار موسلادھار بارشوں کی پیشنگوئی !  شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھار پیشنگوئی آگئی

خبردار ! اے ٹی ایم استعمال کرنے سے پہلے صارفین یہ خبر لازمی پڑھ لیں ، پھر نہ کہنا بتایا نہیں

نواز شریف واپس کب آئیںگے؟ ترجمان محمد زبیر نے بھی بڑا اعلان کر دیا

انا للہ وانا الیہ راجعون  پاکستانیوں کیلئے آج کا دن افسوسناک ، 16پاکستانیوں کی میتیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا

اب پاک فوج میں اعلیٰ عہدوں پرتقرریاں وزیراعظم کی مرضی کے بغیر نہیں ہو سکتیں، حکومت نے فوج سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا

ڈالر مہنگا ہونے سے کس کو فائدہ ہو رہا ہے؟ گورنر سٹیٹ بینک نے انوکھی منطق پیش کر دی

نور مقدم کیس، جس گھر میں نور مقدم کا ق ت ل ہوا اس گھر کا کیا ہوگا؟ عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

غریب طلبا کہاں جائیں؟فیسوں میں 40فیصد اضافہ ہو گیا

میٹروبس کے انڈر پاس میں نوجوان لڑکی کیساتھ کیا شرمناک واقعہ پیش آگیا؟پاکستانیوں پر لرزہ طاری، افسوسناک خبر آگئی

انٹرنیٹ فوری طور پر بند کردیں۔۔ وزیرداخلہ نے ہدایت کردی۔۔ کون کون سے علاقے میں بندش ہوگی۔۔پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

فضائیہ کا طیارہ کر گر تباہ۔۔ کتنی ہلاکتیں ہوئی۔۔۔،آج کی بڑی خبر

میٹرک کا امتحان پاس کرنےوالے کسی طلبہ کو سرکاری کالجز میں داخلہ نہیں ملے گا،اعلان کردیا گیا،ایسی خبر جس نے والدین پر بجلیاں گرادیں

ڈالر 175یا 180،اچانک قیمت میں کتنا  اضافہ ہوگیا؟ہوش اڑ دینے والی خبر آگئی

سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہوگا؟حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی