09:56 pm
انہوں نے تو سائیکل پر دفتر جانا تھا ۔۔ عمران خان کی کراچی آمد پر ویڈیو جاری کردی گئی

کراچی (نیوز ڈیسک )کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کاسنگ بنیاد رکھنے کیلئےگزشتہ روز  وزیراعظم عمران خان نے کراچی کا دورہ کیا۔ جہاں انہوں نے تقریب سے خطاب بھی کیا۔ تاہم وزیراعظم کی کراچی آمد کے موقع پر سندھ کے وزیر جنگلات تیمور تالپور نے وی آی پی پروٹوکول اور ٹریفک جام کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری کردی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صوبائی وزیر اپنی
گاڑی میں بیٹھے ہوئے ہیں۔ جہاں وہ گورنر ہاؤس کے سامنے سے گزر کر وزیراعظم کی سیکیورٹی پر مامور پروٹوکول کی گاڑیوں کو دکھا رہے ہیں، جبکہ صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے تو سائیکل پر دفتر جانا تھا پروٹوکول تو بلکل نہیں لینا تھا۔صوبائی وزیر کا ویڈیو میں مزید کہنا تھا کہ کراچی کے روڑ ٹریفک کیلئے بند کردیے ہیں۔ کراچی کی تمام پولیس کو ہدایت کی گئی ہے کہ وزیراعظم کا خیال رکھ جائے، باقی عوام کے ساتھ چوری چکاری ہوتی رہے۔ اس دوران وزیر جنگلات تیمور تالپور اپنے دفتر پیدل روانہ ہوگئے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز کراچی میں بارش، مظاہرے اور وزیراعظم کی آمد کے موقع پر مختلف شاہراہوں پر عوام کو شدید ٹریفک کا سامنا کرنا پڑا۔ جبکہ وی آئی پی پروٹوکول کے باعث میڑول پول، فوارہ چوک کے اطراف سڑکیں بند ہونے کی وجہ سے عوام کو پریشان کا سامنا رہا۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

خاتون کو329 سال بعدبری کردیاگیا،کیاالزامات تھے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا، اداروں کی ذمہ داری ہے کہ۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے حیران کن بات کہہ دی

بم کوناکارہ بناتے ہوئے دھماکا،علاقے میں سرچ آ پریشن شروع