10:42 pm
جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 10 دہشت گرد ہلاک

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا ، آپریشن کے دوران فائرنگ کے شدید تبادلے میں 4 سرکردہ لیڈروں سمیت 10 دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابقسکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا، آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے کا گھیراؤکیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق  دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے کو گھیرے میں لینے پر دہشت گردوں کی طرف سے شدید فائرنگ کی گئی، فائرنگ کے شدید تبادلے میں 10 دہشت گرد مارے گئے جن میں 4 سرکردہ لیڈر بھی شامل ہیں۔آئی ایس پی آر  کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران ہتھیار اور بھاری مقدار میں گولیاں قبضے
میں لے لی گئیں، تمام دہشت گرد دیسی ساختہ بارودی سرنگیں بنانے، بے گناہ شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ، حملوں اور دیگر وارداتوں میں ملوث تھے۔آئی ایس پی آر کا یہ بھی کہنا ہے کہ مارے گئے دہشت گرد جنوبی وزیرستان میں مزید دہشت گردی کی کارروائیوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہےکہ پاک فوج ہر قیمت پر ملک سے دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

خاتون کو329 سال بعدبری کردیاگیا،کیاالزامات تھے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا، اداروں کی ذمہ داری ہے کہ۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے حیران کن بات کہہ دی

بم کوناکارہ بناتے ہوئے دھماکا،علاقے میں سرچ آ پریشن شروع