04:22 pm
چین نے خلاء میں بھیجے جانیوالے سبز ہلالی پرچم کیساتھ کیاکیا؟پاکستانیوںکے لیے بڑی خبرآگئی

بیجنگ(نیوز ڈیسک) چین نے خلا میں بھیجا گیا پاکستانی پرچم بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کے حوالے کردیا۔ خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ کے مطابق چین کی اکیڈمی آف اسپیس ٹیکنالوجی نے ایک خصوصی تقریب میں خلا میں بھیجا گیا سبز ہلالی پرچم پاکستانی عوام کے لیے تحفتاً بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کے حوالے کردیا۔اس موقع پر پاکستان کے سفیر معین الحق نے سی ایم ایس اے ، س اے ایس ٹی اور دیگر چینی تحقیقی اداروں کو کامیاب خلائی مشن پر مبارک دیتے ہوئے کہا کہ دو ممالک کے قومی پرچموں
کا خلائی سفر پاکستان اور چین کے درمیان منفرد دوستی کا خاص مظاہرہ تھا۔پاکستان کے سفیر معین الحق نے نے مزید کہا کہ پاک چین دوستی اور سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ منانے کا ایک مناسب طریقہ تھااس تقریب میں چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق، چائنا اکیڈمی آف سپیس ٹیکنالوجی کے سیکریٹری ژاؤ ژاؤجن، چائنا مینڈ سپیس ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل ہاؤ چون، یانگ لی وے، ڈپٹی چیف ڈیزائنر چائنا مینڈ اور دیگر سائنس دانوں اور ماہرین نے شرکت کی۔یاد رہے کہ رواں برس 17 جون کو پاک چین دوستی کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر یہ پرچم خلائی جہاز شینزہو 12 کے ذریعے خلا میں بھیجا گیا تھا جس میں تین خلانورد بھی موجود تھے۔خلائی جہاز شینزہو 17 ستمبر کو زمین پر واپس لوٹا تھا۔ اس خلائی جہاز نے کسی بھی سابق ​​چینی خلائی جہاز سے 3 گنا زیادہ بلندی پر رہ کر ریکارڈ قائم کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان روس کیساتھ مضبوط تجارتی تعلقات بڑھانے کیلئے پرعزم ،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

پرویز خٹک کوبڑی خوشخبری مل گئی ،جہانگیر ترین پارٹی میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کیخلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج،ذولفی بخاری،شہزاد اکبر،فرح گوگی بھی نامزد

اپوزیشن کا بائیکاٹ،کون بنے گا گلگت بلتستان اسمبلی کا سپیکر ؟ کانٹے دار مقابلہ متوقع

امریکی حکام بھی پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کے حق میں بول پڑے

پشاور،نومئی کے مظاہروں میں حصہ لینے کا الزام ، مزید 24 اساتذہ معطل

مری ، طوفانی بارش ، شدید ژالہ باری،ندی نالوں میں ظغیانی،پانی گھروں میں داخل

نومئی  واقعات میں گرفتار امریکی شہریوں  سے متعلق پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں، ویدانت پٹیل

تیل کی عالمی مارکیٹ کودھچکا، فی بیرل 41 سینٹ کی کمی کا سامنا

سپریم کورٹـ :پنجاب انتخابات نظر ثانی درخواست پر سماعت آج ہوگی

بجٹ میں ترقی، عوامی فلاح اور کاروبار دوست پالیسیاں محور ہیں، وزیراعظم

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطی کیس کی سماعت 6 جولائی تک ملتوی

نوازشریف کی واپسی، اسمبلیاں تحلیل ، الیکشن کا انعقاد، رانا ثنااللہ نے خوشخبریاں سنادیں

الیکشن کی تیاریاں ، پیپلزپارٹی کی سیاسی سرگرمیاں تیز، ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس طلب

یا اللہ رحم فرما ! کورونا سے جان چھوٹی تو پاکستان میں ایک اور انتہائی خطرناک جان لیوا وبا نے حملہ کردیا ، ہزاروں پاکستانی نشانہ بن گئے

بالآخر وہ خبر آہی گئی جسکا سب کو انتظار تھا ۔۔۔!!! پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ،عمران خان کے اعلان نے شہریوں کے دل جیت لیئے

الیکشن کی تیاریاں کر لیں ، بڑی تعداد میں PTIرہنما کس جماعت میں شامل ہونے جا رہے ہیں ؟ خبر نے ہلچل مچا دی

ان تمام پاکستانیوں کو 10ہزار روپے جرمانہ کردو! حکومت نے ایسا اعلان کر دیا کہ پاکستانی ٹھیک سے گھبرا بھی نہ سکے

نئی مردم شماری کب سے شروع ہونے جارہی ہے ؟  حکومت نے تاریخ کا اعلان کر دیا ،23ارب لاگت آئیگی اور ۔۔!

تحریک انصاف کا وائس پریزیڈنٹ ہی چلا گیا تو پیچھے کیا بچا ؟ شاہ محمود قریشی تحریک انصاف چھوڑ رہے ہیں ؟ کپتان کو بڑا دھچکا لگ گیا

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے پیٹرول پمپس غیر معینہ مدت کیلئے بند کر دیئے،وجہ کیابنی ؟ جانیں

تحریک انصاف میں تاریخی دراڑ کی خبریں ، PTIکا ستون مانا جانے والا رہنما پارٹی چھوڑ رہا ہے ؟ اند ر کی خبر نے ہلچل مچا دی