05:29 pm
سابق گورنر سندھ کی مبینہ ویڈیو کا معاملہ۔۔۔۔۔ مریم نواز کا بیان بھی سامنے آ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہےکہ جس نے مجھ سے لڑنا ہے وہ سیاسی طورپر لڑے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگوکرتے ہوئے سابق گورنرسندھ محمد زبیر کی مبینہ ویڈیو کے معاملے پرردعمل دیتے ہوئے کہاکہ میرے ترجمان آج بھی محمد زبیر ہیں اور رہینگے۔مریم نواز نے سابق گورنرسندھ کے معاملے سے متعلق مزید کہاکہ محمد زبیر کو بہت عرصے سے دھمکیاں مل رہی تھی،
 ان کے بچوں اور بیوی کو ویڈیو اسکینڈل سے پہلے کئی بار دھمکیاں دی گئیں۔انہوں نے کہاکہ نواز شریف پاکستان آنے کےلئے بے تاب ہیں، کچھ لوگ نوازشریف کی زبان بند کرنا چاہتے ہیں، میں تو چاہتی ہوں کہ میاں نوازشریف دسمبر سے پہلے پاکستان آئیں۔مسلم لیگ ن کی نائب صدر نے کہاکہ نوازشریف لندن میں زیرعلاج ہیں ، نوازشریف کو ان کے ہاتھوں میں نہیں دینگے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان سے یومیہ 50لاکھ ڈالر افغانستان سمگل، بلوم برگ نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

بجلی کی قیمتوں میں ایک بارپھر اضافہ کب اور کتناہوگا؟غریب عوام پر بجلیاں گرانے کی منصوبہ بندی تیار ،خبر نے شہریوں کوافسردہ کردیا

قومی خزانہ بھرگیا۔۔۔!!! اربوں ڈالرز کہاں آگئے؟ وفاقی وزیر کے بیان نے شہریوں کے دل جیت لیے

یا اللہ رحم فرما ! کورونا سے جان چھوٹی تو پاکستان میں ایک اور انتہائی خطرناک جان لیوا وبا نے حملہ کردیا ، ہزاروں پاکستانی نشانہ بن گئے

بالآخر وہ خبر آہی گئی جسکا سب کو انتظار تھا ۔۔۔!!! پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ،عمران خان کے اعلان نے شہریوں کے دل جیت لیئے

الیکشن کی تیاریاں کر لیں ، بڑی تعداد میں PTIرہنما کس جماعت میں شامل ہونے جا رہے ہیں ؟ خبر نے ہلچل مچا دی

ان تمام پاکستانیوں کو 10ہزار روپے جرمانہ کردو! حکومت نے ایسا اعلان کر دیا کہ پاکستانی ٹھیک سے گھبرا بھی نہ سکے

نئی مردم شماری کب سے شروع ہونے جارہی ہے ؟  حکومت نے تاریخ کا اعلان کر دیا ،23ارب لاگت آئیگی اور ۔۔!

تحریک انصاف کا وائس پریزیڈنٹ ہی چلا گیا تو پیچھے کیا بچا ؟ شاہ محمود قریشی تحریک انصاف چھوڑ رہے ہیں ؟ کپتان کو بڑا دھچکا لگ گیا