07:08 pm
یہ حکومت ختم ہو جاتی اگر بزار کو پنجاب میں ن لیگ کا سہارا نہ ہو تو ۔۔ شازیہ مری نے ن لیگ کا پول کھول دیا

ملک کی 2 بڑی سیاسی پارٹیاں ہیں جو اقتدار کیلئے آپس میں ہی لڑتی رہتی ہیں ایسا ہی کچھ ابھی ہوا ہے کہ پیپلز پارٹی کی خاتون رہنما شازیہ عطا مری کا بیا ن سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو 5 سا ل پورے کرنے دینے کی شرط پر نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت دی گئی ہے یہی نہیں بلکہ پنجاب میں بزدار حکومت کو صرف ن لیگ کا سہارا ہے
ورنہ یہ حکومت کب کی گر جاتی،یہ کیسا بیانیہ ہے جو لاہور میں مختلف اور لندن میں الگ ہو جاتا ہے؟ یہ سب باتیں انہوں نے مریم نواز کے پارٹی اجلاس میں خطاب پر اپنے سخت ردعمل میں کہ کہ استعفیٰ دینا تو ایک بہانہ تھا اصل مقصد تو لانگ مارچ ملتوی کروا کر عمران خان کی حکومت بچانا تھی اور اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیہ کا مقصد صرف اقتدار سے دور کرنے کی ناراضگی کی وجہ ہے ورنہ یہ سب ایک ہی تھالی کے چٹے بٹے ہیں۔مزید یہ کہ ہمیں پنجاب میں کمزور کرنے میں ن لیگ کا ہی ہاتھ ہے اور اس جماعت نے یہ کام اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے کیا، اور اب پی ٹی آئی نے بھی اسی کوکھ سے جنم لیا ہے جس بطن سے یہ جماعت پیدا ہوئی،پاکستان پیپلزپارٹی تو اس وقت سے اپنے بیانیے پر ڈٹی ہوئی ہے جب یہ جماعت چھانگا مانگا کی سیاست کرتی تھی، اسٹیبلشمنٹ کی مدد کے بغیر کونسلر کی سیٹ نہ جیتنے والے ہمیں سکھانا بند کریں،بڑے بڑے دعوے کرنے والے جب ہارتے ہیں تو بوکھلاہٹ کا شکار ہو جاتے ہیں۔ساتھ ہی ساتھ ن لیگ پر لفظی گولا باری کرتے ہوئے یہ بھی کہہ ڈالا کہ کراچی سے کشمیر تک پیپلز پارٹی کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ بھٹو آج بھی زندہ ہے۔اور کہا کہ بلاول بھٹو کے جنوبی پنجاب کے دورے کے بعد پورے پنجاب کی تحصیلوں میں ورکر کنونشن کرنے والی یہ جماعت کتنی مقبول ہے پنجاب میں وقت آنے پر معلوم ہو جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

محمد زبیر کی مبینہ غیر اخلاقی ویڈیو ۔۔۔!!!  کیپٹن (ر)صفدر نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر سوشل میڈیا صارفین دنگ رہ گئے

تبدیلی آنہیں رہی تبدیلی آگئی ،شبلی فراز نےبھنگ کاشت کے منصوبے کا افتتاح کر دیا

مسافروں کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی!شیڈول تبدیل ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں ، پھر نہ کہنا خبرنہ ہوئی

یکم اکتوبر سے کیا ہونیوالا ہے ؟شاندار فیصلے نے شہریوں کے دل جیت لیے ، جان کر آپ بھی خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

بجلی کی قیمتوں میں ایک بارپھر اضافہ کب اور کتناہوگا؟غریب عوام پر بجلیاں گرانے کی منصوبہ بندی تیار ،خبر نے شہریوں کوافسردہ کردیا

قومی خزانہ بھرگیا۔۔۔!!! اربوں ڈالرز کہاں آگئے؟ وفاقی وزیر کے بیان نے شہریوں کے دل جیت لیے

یا اللہ رحم فرما ! کورونا سے جان چھوٹی تو پاکستان میں ایک اور انتہائی خطرناک جان لیوا وبا نے حملہ کردیا ، ہزاروں پاکستانی نشانہ بن گئے

بالآخر وہ خبر آہی گئی جسکا سب کو انتظار تھا ۔۔۔!!! پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ،عمران خان کے اعلان نے شہریوں کے دل جیت لیئے