08:11 pm
اب بیشک پاکستانی گاڑیوں میں پٹرول مفت بھروائیں ، پاکستان میں پٹرول کا عظیم الشان ذخیرہ مل گیا ، پوری دنیا کی نظریں پاکستان پر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )  اب بیشک پاکستانی گاڑیوں میں پٹرول مفت بھروائیں ، پاکستان میں پٹرول کا عظیم الشان ذخیرہ مل گیا ، پوری دنیا کی نظریں پاکستان پر ۔۔۔عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں تیزی سے اضافے کے بعد خوشی کی خبر ہے کہ پاکستان میں تیل اور گیس کا نیا ذخیرہ مل گیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (او جی ڈی سی ایل) کے مطابق خیبر پختونخوا
کے ضلع لکی مروت سے تیل اور گیس کا نیا ذخیرہ ملا ہے۔ یہاں لاکھاٹ فارمیشن پر ولی کنواں نمبر ایک سے یومیہ ایک کروڑ 36 لاکھ مکعب فٹ گیس اور 1010 بیرل خام تیل حاصل ہوگا۔ او جی ڈی سی ایل اعلامیے کے مطابق ولی کنواں نمبر ایک کی کھدائی کا آغاز 2 دسمبر 2019 کو کیا گیا تھا ۔ اوجی ڈی سی ایل ایکسپلوریشن بلاک میں 100 فیصد ورکنگ انٹرسٹ کی مالک ہے۔ خیال رہے کہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ گزشتہ روز خام تیل تین سال کی بلند ترین سطح 80 ڈالر پر پہنچ گیا تھا۔ ماہرین نے امکان ظاہر کیا ہے کہ رواں ہفتے کے اختتام پر خام تیل کی قیمت 90 ڈالر تک بڑھ سکتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پی کے 7: سوات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

’’وہ دو گئے تھے اور چھ لوٹے‘‘ایک جوڑا جس نے 22 سال تک دنیا کی سیر کا خواب پورا کیا

یہ جگہ جہازوں کو اپنی طرف کھیچتی ہے کیونکہ ۔۔۔ پاکستان کے قریب موجود وہ علاقہ جہاں ہوائی جہازوں کو جانا منع ہے

میں خود اپنے ہاتھوں سے فرنیچر بناتی ہوں ۔۔۔ پاکستان کی پہلی ڈگری ہولڈر" ترکھان لڑکی"

چوروں کو ہم پر مسلط کیا گیا،الیکشن کمیشن پر کسی کو بھی اعتبار نہیں،موجودہ حکومت ناجائزاور۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پھٹ پڑے

عمران خان نے جاسوسی کرنے والے ملازم کے ساتھ کیاکیا،کپتان کے مداحوں کےلیے بڑی خبرآگئی

جے یو آئی کا الیکشن میں دھاندلی کا الزام،راشد سومرو کا ووٹ غائب

ٹک ٹاک سے دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز چھن گیا،کون بازی لے گیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

آئو بات چیت سے مسئلہ حل کرتے ہیں ،چیف الیکشن کمشنر نے کس کو مذاکرات کی دعوت دیدی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

رعایتی داموں پر خام تیل کے لیے روس سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

شدیدعلالت کے باعث ہسپتال میں داخل لیجنڈری کرکٹر ظہیرعباس بارے بڑی خبرآگئی

امریکہ میں موجود ایک ایساقلعہ جہاں امریکی صدر کوبھی جانے کی اجازت نہیں،اس عمارت میں ایسی کونسی خاص چیز موجودہے ،

عمران خان کی حکومت عالمی سازش نے نہیں بلکہ کس نے گرائی؟ مولانا فضل الرحمٰن نے اعتراف کر لیا

بٹ کوائن فروخت کرکے پاکستان کا وزیراعظم بنوں گا، وقار ذکا کا بڑا اعلان