09:10 pm
نیوزی لینڈ کے واپس جانےمیں بھارت کا ہاتھ تھا مہنگائی بالکل ہے لیکن یہ تمام چیزیں سستی ہونے والی ہیں وزیر داخلہ نےاہم بیان دے ڈالا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم کے واپس جانے میں بھارت کا ہاتھ ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہناتھا کہ پاکستان پر اور بھی کئی آزمائشیں آسکتی ہیں لیکن ہم سرینڈر نہیں کریں گے۔ ہم چاہتے ہیں کہ دنیا افغانستان کا ساتھ دے۔ طالبان کی کوئی عسکری مدد نہیں کی جا رہی۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف
اور ان کے نصیب میں دھکے ہیں جب کہ سلیمان شہباز کو کلین چٹ ملی ہے تو وطن واپس آئیں۔شیخ رشید نے ایک بار پھر دعویٰ کیا کہ ن سے ش ہی نہیں م بھی نکلے گی۔وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کی اتنی بڑی فوج نہیں جتنی ٹیم کو ہم نے سکیورٹی دی تھی، نیوزی لینڈ ٹیم کے واپس جانے میں بھارت کا ہاتھ ہے، نیوزی لینڈ کے معاملے پر بھارت نے غلط خبریں پھیلائیں، بھارت کو جس انداز میں ناکامی ہوئی ہے ان کا چہرا بے نقاب ہو گیا۔شیخ رشید نے مزید کہا کہ ہم کرکٹ کے شوقین ہیں پر ہم اس کے لیے مرے بھی نہیں جا رہے، ایسا نہیں ہے کہ کرکٹ نہیں ہوئی تو کوئی ہم نے دن کی روٹی نہیں کھائی۔وزیر داخلہ نے اعتراف کیا کہ ملک میں مہنگائی ہے جھوٹ نہیں بولتا، چار غذائی اجناس اور ادویات کی قیمتیں کم کی جائیں گی۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کے خطاب کو یوٹیوب پر عمران خان کے مقابلے میں کتنے لوگوں نے دیکھا؟حیران کن تفصیلات آگئیں

عرب ملک میں گردوغبارکا طوفان: متعدد پروازیں اتر نہ سکیں، پروازوں کا شیڈول متاثر

پہلے سبز ہلالی پرچم کی تیاری میں ہندو نوجوان نے کیسے مدد کی؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

نئے جرمن سفیرکی پاکستانی قوم کوجشن آزادی کی مبارکباد،پاکستان پہنچتے ہی کیاپیغام جاری کردیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میثاق معیشت ایک احمقانہ خیال، کوئی بھی ذی ہوش شخص حکومت کی تباہ کن معاشی پالیسیوں کی حمایت نہیں کرسکتا

پرچم کشائی کی تقریب کے دوران فائرنگ،ہر طرف ہلچل مچ گئی

موسلادھار بارشوں  کی پیشگوئی، الرٹ جاری کردیا گیا

پاکستان کا 75 واں یوم آزادی، امریکی سفیر نے اہم پیغام جاری کردیا

آئندہ کا لائحہ عمل، کپتان کا اگلے ہفتے سے ملک بھر میں جلسوں کا اعلان

خاتون مسافر پر ایئرلائن عملے کا تشدد ،ویڈیو وائرل

بارشوں اور سیلابی ریلوں سے نقصانات،بلوچستان حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

جسٹس اعجاز الاحسن کے سکواڈ میں شامل ایلیٹ فورس کی گاڑی حادثے کا شکار

مسلحشخصکی ائیرپورٹ کے ٹرمینل میں داخل ہوکرفائرنگ،بھگدڑ مچ گئی ،فلائٹ آپریشن معطل

عرب اسلامی ملک کی مذہبی عبادت گاہ میں آتشزدگی ،بڑے پیمانے پرہلاکتوں کی اطلاعات