10:49 pm
پاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات سامنے آگئے، پرویز خٹک نے نیا گروپ بنا لیا 

سلام آبا(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات سامنے آگئے۔ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں 70 ارکان نے شرکت ہی نہیں کی۔ وزیر دفاع پرویز خٹک کی قیادت میں 22 ارکان پر مشتمل بڑا گروپ بھی سامنے آگیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں 70 ارکان نے عدم دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے شرکت نہیں کی۔ ایسے میں پرویز خٹک کی قیادت میں خیبر پختونخوا کے 22 ارکان پر مشتمل نیا گروپ بھی سامنے آگیا جس کو وزیر اعظم نے ملاقات کیلئے طلب کیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا گروپ کے ارکان
 نے ترقیاتی فنڈز نہ ملنے اور گیس سکیموں کا شکوہ کیا۔ اس پر وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے سکیمیں دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس گیس ہی نہیں ہے۔اتحادی جماعت ق لیگ کے وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے وزیر اعظم سے کہا کہ اگر یہی صورتحال رہی تو جتنے ارکان آپ کے سامنے بیٹھے ہیں ان سب کی ضمانتیں ضبط ہوں گی، ارکان اسمبلی سکیموں کے بغیر اور مہنگائی کی صورتحال میں اپنے حلقوں میں کس منہ سے جائیں۔پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں کراچی سے تعلق رکھنے والے ارکان نے بھی شکایات کے انبار لگادیے۔ آفتاب جہانگیر نے کہاکہ ہمیں کہا گیا ہے کہ اگلی دفعہ آپ کی بجائے کوئی اور پارٹی امیدوار ہوں گے ،اگر یہ سچ ہے تو ہمیں وقت پر ہی بتا دیا جائے تاکہ ہم اپنا بندوبست کر لیں۔
 
تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی