11:50 am
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے پیٹرول پمپس غیر معینہ مدت کیلئے بند کر دیئے،وجہ کیابنی ؟ جانیں

گلگت بلتستان(نیوز ڈیسک)پاکستانیوں کیلئے ایک اور تشویشناک خبر آگئی ،پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے پیٹرول پمپس غیر معینہ مدت کیلئے بند کر دیئے،وجہ کیابنی ؟ جانیں ۔تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان میں پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے تمام پیٹرول پمپس غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیے۔ہنزہ اور چلاس سمیت مختلف مقامات پر پیٹرول نہ ملنے سے سیاح پھنس گئے 
ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صدر پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن ملک جہانگیر نے الزام عائدکیا ہےکہ قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سےگلگت بلتستان کے پیٹرول پمپس مالکان کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔ملک جہانگیر نے مطالبہ کیا ہےکہ بلاجواز تنگ کرنےکا سلسلہ بند کیاجائے۔ دوسری جانب پیٹرول پمپس بند ہونےاور پیٹرولیم مصنوعات کی عدم دستیابی پرگلگت بلتستان کےمختلف اضلاع میں موجود سیاحوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان