01:01 pm
یا اللہ رحم فرما ! کورونا سے جان چھوٹی تو پاکستان میں ایک اور انتہائی خطرناک جان لیوا وبا نے حملہ کردیا ، ہزاروں پاکستانی نشانہ بن گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یا اللہ رحم فرما ! کورونا سے جان چھوٹی تو پاکستان میں ایک اور انتہائی خطرناک جان لیوا وبا نے حملہ کردیا ، ہزاروں پاکستانی نشانہ بن گئے ۔۔۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پنجاب بھر میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دارالحکومت اسلام آباد میں مزید 94 شہری ڈینگی سے بیمار ہو گئے
۔پنجاب بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 223 مریض رپورٹ ہوئے ہیں، لاہور میں ڈینگی کے 167 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔گزشتہ روز راولپنڈی سے 35، قصور سے 4 اور نارووال سے ڈینگی کے 3 مریض رپورٹ ہوئے۔رواں سال پنجاب بھر میں ڈینگی کے 1 ہزار 659، جبکہ لاہور سے 1 ہزار 347 کنفرم کیسز سامنے آ چکے ہیں۔لاہور کے اسپتالوں میں اس وقت ڈینگی کے 115 مریض، راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں 39، بینظیر بھٹو اسپتال میں 14، نشتر اسپتال ملتان میں 6، ڈی ایچ کیو ٹیچنگ اسپتال سرگودھا، حافظ آباد ہاسپٹل اور جوہر آباد اسپتال خوشاب میں 4 مریض زیرِ علاج ہیں۔لاہور کے گنگارام اسپتال میں 18، جناح اسپتال میں 15، میؤ اسپتال میں 11 اور ڈاکٹرز اسپتال میں ڈینگی کے 9 مریض داخل ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان