02:51 pm
یکم اکتوبر سے کیا ہونیوالا ہے ؟شاندار فیصلے نے شہریوں کے دل جیت لیے ، جان کر آپ بھی خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

کراچی (نیوز ڈیسک) سول ایوی ایشن نے یکم اکتوبر سے اندرون ملک جانے والی پروازوں میں کھانے ، مشروبات کی اجازت دے دی، فیصلہ کورونا وائرس کیسزمیں کمی کے بعد کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اندرون ملک سفرکرنےوالےمسافروں کےلئےاچھی خبر آگئی ، سول ایوی ایشن نے اندرون ملک پروازوں سے متعلق فیصلہ بڑا فیصلہ کرلیا ہے۔سول ایوی ایشن نے یکم اکتوبر سےاندرون ملک
جانے والی پروازوں میں کھانے اور مشروبات کی اجازت دے دی ، اس حوالے سے سی اے اے کے شعبہ ایئر ٹرانسپورٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔سی اےاے نے تمام ایئرلائنز کو مراسلہ جاری کردیا ہے ، جس میں کہا گیا ہے کہ فیصلہ کورونا وائرس کیسزمیں کمی کے بعد کیا گیا ہے تاہم اندرون ملک پروازوں پردوران سفرماسک کااستعمال لازمی ہے۔یاد رہے گذشتہ ماہ سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) نے کوروناوائرس کے پیش نظر اندرون ملک پروازوں میں کھانا فراہم کرنے پر دوبارہ پابندی عائد کردی تھی، اندرون ملک ہوائی سفر کے لیے لازمی ویکسینیشن پالیسی لاگو رہے گی۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان