06:58 pm
وزیراعظم کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے چینی کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم دیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت چینی کی قیمت اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف اقدامات سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، شہزاد اکبر اور معاون خصوصی شہباز گل سمیت پنجاب کے صوبائی وزیر صنعت اور چیف سیکریٹری پنجاب نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔اجلاس میں وزیراعظم کو بریفنگ دی گئی کہ ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری
میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کا عمل شروع ہے، شوگر ملز پر سی سی ٹی وی کیمرے بھی لگا دیے گئے ہیں، گنے کی مقدار اور پیدا شدہ چینی کی نگرانی کی جا ئے گی جبکہ تمام شوگر ملز سے کرشنگ کے دوران روزانہ کی بنیاد پر معلومات جمع کی جائیں گی۔وزیراعظم عمران خان نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چینی کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے، شوگر ملز کی نگرانی کے لیے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کا نفاذ یقینی بنایا جائے۔وزیراعظم نے مزید کہا کہ ناجائز منافع کمانے والے غریب عوام کے دشمن ہیں، ریاست ان عناصر کے خلاف سخت کارروائی کرے گی۔

تازہ ترین خبریں

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ

مریم نواز کی ایک اور آڈیو صحافی کے ہاتھ لگ گئی، کب لیک کی جائے گی؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

منی بجٹ میں کون کونسی چیزیں مہنگی ہونیوالی ہیں؟حکومت شہریوں پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کیلئے تیار

جہانگیر ترین نے عمران خان کی حکومت گرانے کی دھمکی دی اور کوشش بھی کی، وزیراعظم کی قریبی شخصیت کا دعویٰ

موٹر وے پر سفر کرنے کا ارادہ رکھنے والوں کیلئے اہم خبر ، اہم اعلان سامنے آگیا ، ہنگامی ہدایات بھی جاری

پاکستان کے ایک ہی ہاسٹل میں میڈیکل کی 2 طالبات کی پراسرار موت ، کیس کے پراسرار ہوتے ہی  ہاسٹل انتظامیہ نے ہاسٹل عمارت میں حیران کن کام کر ڈالا

طلبا و طالبات کیلئے سب سے بڑی خبر ، دسمبر کی کس تاریخ سے سکول بند کر نے کا اعلان کر دیا گیا