02:48 pm
راولپنڈی میں ایک لڑکی لاپتہ ہوئی ، بعد میں وہ کس حالت میں کہاں سے برآمد ہوئی ؟ پاکستانی سناٹے میں آگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )راولپنڈی میں ایک لڑکی لاپتہ ہوئی ، بعد میں وہ کس حالت میں کہاں سے برآمد ہوئی ؟ پاکستانی سناٹے میں آگئے ، اللہ پاک سب بیٹیوں کی عزت کی حفاظت کرنا ۔۔۔ تھانہ مندرہ کی حدودسے لاپتہ 6 سالہ بچی کی لاش 12 گھنٹوں بعد نالے کے قریب گڑھے سے برآمد کرلی گئی ، بچی کے گلے پر نشانات موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں ایک افسوسناک
واقعہ پیش آیا ، جہاں تھانہ مندرہ کی حدودسے لاپتہ بچی کی 12 گھنٹوں بعد لاش برآمد ہوئی ، پولیس کا کہنا ہے کہ 6سالہ بچی کی لاش نالے کے قریب گڑھے سے ملی۔ پولیس نے بچی کی لاش اسپتال منتقل کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ، بچی گلے پر نشانات موجود ہے، ہر پہلو کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ بچی کا پوسٹمارٹم مکمل کرکے نمونے فرانزک لیب بھجوائے جائیں گے، پوسٹمارٹم رپورٹ آنے کے بعد ق ت ل کی وجہ سامنے آسکے گی۔

تازہ ترین خبریں

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ

مریم نواز کی ایک اور آڈیو صحافی کے ہاتھ لگ گئی، کب لیک کی جائے گی؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

منی بجٹ میں کون کونسی چیزیں مہنگی ہونیوالی ہیں؟حکومت شہریوں پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کیلئے تیار

جہانگیر ترین نے عمران خان کی حکومت گرانے کی دھمکی دی اور کوشش بھی کی، وزیراعظم کی قریبی شخصیت کا دعویٰ

موٹر وے پر سفر کرنے کا ارادہ رکھنے والوں کیلئے اہم خبر ، اہم اعلان سامنے آگیا ، ہنگامی ہدایات بھی جاری

پاکستان کے ایک ہی ہاسٹل میں میڈیکل کی 2 طالبات کی پراسرار موت ، کیس کے پراسرار ہوتے ہی  ہاسٹل انتظامیہ نے ہاسٹل عمارت میں حیران کن کام کر ڈالا

طلبا و طالبات کیلئے سب سے بڑی خبر ، دسمبر کی کس تاریخ سے سکول بند کر نے کا اعلان کر دیا گیا

پاکستانی تیار ی کر لیں ، ملک میں خوب موسلا دھار بارشوں کا اعلان ، کس تاریخ سے 3 ماہ تک مسلسل  بادل برسنا شروع ہو جائیں گے ؟جانیں 

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

دسمبر میں کب کہاں اور کتنی بارش متوقع ہے؟موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا