07:00 pm
خوشاب کا ایسا گاؤں جہاں مکین آج بھی بارشوں کا پانی پینے پر مجبور

خوشاب(نیوز ڈیسک)پنجاب کے ضلع خوشاب میں پانچ ہزارسے زائد آبادی والے گاؤں مہوڑیانوالہ کے مکین آج کے دور میں بھی بارشوں کا پانی پینے پر مجبور ہیں۔پنجاب میں ایک ضلع ایسا بھی ہے جہاں پر مضر صحت پانی کے حصول کیلئے بھی خواتین کو لمبا سفر طے کرنا پڑتا ہے اور یہ ضلع کوئی اور نہیں بلکہ خوشاب ہے۔قدیم اور خوبصورت وادی سون قدرتی مناظر کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہے،لیکن اس وادی کا دور افتادہ گاؤں مہوڑیانوالہ آج کے جدید دور میں بھی پینے کے صاف پانی جیسی بنیادی سہولت سے
محروم ہے،پانچ ہزار سے زائد آبادی پر مشتمل گاؤں کے مکین بارش کاجمع کیا ہوا پانی پینے پر مجبور ہیں۔مہوڑیانوالہ گاؤں کے باہر تالابوں میں جمع ہونےوالا پانی نہ صرف انسانوں بلکہ جانوروں کی پیاس بھی بجھاتا ہے جبکہ خواتین کو صاف پانی کیلئے دور دراز کا سفر طے کرنا پڑتا ہے۔مکینوں کو شکوہ ہے کہ منتخب نمائندے ووٹ لینے کے وقت تو بڑے دعوے کرتے ہیں لیکن اس کے بعد مسائل کا حل تو درکنار علاقے کا رخ کرنے کی زحمت بھی نہیں گوارا نہیں کرتے۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی