07:34 pm
 ڈیرہ بورڈ کے 432 طلبا وطالبات نے 1100 نمبر حاصل کر کے ریکارڈ بناڈالا

ڈی جی آئی (نیوز ڈیسک )بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیرہ غازی خان نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ ڈیرہ بورڈ کے 432 طلبا وطالبات نے 1100 نمبر حاصل کر کے ریکارڈ بناڈالا۔ تفصیلات کے مطابق بورڈ میں 98 ہزار طلبا و طالبات نے میٹرک کا امتحان دیا تھا۔ بورڈ میں 17 ہزار طلبا وطالبات کو 33 فیصد نمبر دے کر
پاس کر دیا گیا ۔لیہ پہلے نمبر مظفرگڑھ دوسرے ڈیرہ غازی خان تیسرے اور راجن پور چوتھے نمبر پر رہا ۔ تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان کی چئیرپرسن کشور ناہید رانا نے نتائج کا اعلان کیا۔ طلبا وطالبات نے الیکٹو مضامین میں سو فیصد نمبر حاصل کئے۔ جسکی وجہ سے بچوں کے سو فیصد نمبر آئے ہیں۔ طلبا و طالبات کیلئے نتائج کمپیوٹر پر دیدیئے گئے ہیں۔ بورڈ میں نتائج مرتب کرنے اور انتظامی امور پر 103 بورڈ ملازمین کو تعریفی سرٹیفکیٹ جاری کر دیئے گئے۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کی نئی تنظیم سازی مکمل ، فواد چوہدری کو اہم ترین عہدہ مل گیا،تمام عہدیداران کی فہرست آگئی

شادی کی تقریب میں دلہن کو کزن کیساتھ ڈانس کرنے پر دولہے نے تھپڑ دے مارا، دلہن نے پھرکیسے انتقام لیا؟ حیران کن واقعہ پیش آگیا

سعودی عرب میں گھریلوملازمائوں سے جسم فروشی کروانے والا پاکستانی کس شہر سے گرفتار کر لیا گیا؟سخت سزا ملنے کا امکان

افسوسناک سانحہ ، سکول ٹرپ پر گئے بچوں کی کشتی ڈوب گئی، بڑا جانی نقصان ہو گیا

پی سی بی کیساتھ مزید کام نہیں کر سکتا، ثقلین مشتاق نے استعفیٰ دیدیا، وجہ سامنے آگئی

تبدیلی لانے والو! تبدیلی کا مزہ آیا؟ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے بعد سلیم صافی کا حکومت پر طنز ، کیا کہہ دیا؟

قومی ائیرلائن مزید مشکلات کا شکار، پی آئی اے کے بینک اکائونٹس منجمد کر دیئے گئے

سوشل میڈیا پر’مجھے کیوں نکالا‘کے بعد وزیراعظم عمران خان کا ’اگر مجھے نکالا‘جملہ وائرل ، عوام کے دلچسپ تبصرے

انتقال کر جانے والے سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہو گا؟ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

کورونا کے پھیلائو میں تیزی ، کونسے شہر میں سمارٹ لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا؟ پابندیاں لگ گئیں

شہزاد اکبر سےاچانک استعفیٰ کیوں لیا گیا؟آخرکار اندرونی کہانی سامنے آگئی

تبدیلی سرکارکے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان میں کرپشن بڑھنے کا دعویٰ کر دیا، پاکستان رینکنگ میں کتنے درجے اوپ

عمران خان کے نیچے سے کرسی سَرک رہی ہے، سینئر لیگی رہنما نے وزیراعظم عمران خان سے متعلق حیران کن پیشنگوئی کر دی

برفباری نے تباہی مچا دی، ٹریفک کا نظام درہم برہم ، نظامِ زندگی مفلوج کر دیا