07:44 pm
اسمگلنگ کا خطرناک اور حیران کن طریقہ : کسٹم اہلکاروں نے مسافرسے کونسی خطرناک چیزیں برآمد کرلی؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )محکمہ کسٹم اور ٹیکس اہلکاروں نے بڑی مقدار میں نشہ آور پاؤڈر”کوکین” کی اسمگلنگ ناکام بنا دی، بیرون ملک سے آنے والے ایک مسافر کے پیٹ میں چھپائے گئے کوکین کے کیپسول برآمد کرلیے گئے۔ٹیکس اور کسٹم اتھارٹی نے ریاض اور جدہ میں کوکین اسمگلنگ کی 2 کارروائیوں کو ناکام بناتے ہوئے اسمگلرز کو گرفتار کرلیا ہے، ملزمان سے مجموعی
طورپر ڈْیڑھ کلو گرام کوکین برآمد کرلی گئی۔سعودی ذرائع ابلاغ نے زکوٰۃ، ٹیکس اور کسٹم اتھارٹی کے حوالے سے کہا ہے کہ منشیات اسمگلنگ کی دو الگ الگ کارروائیوں میں کسٹم اہلکاروں نے کوکین اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔اتھارٹی کی جانب سے جاری تفصیلات میں کہا گیا ہے کہ ریاض کے شاہ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈے پرمتعین کسٹم اہلکاروں نے ایک مسافرکو روکا جس پر شک تھا کہ وہ منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ہو سکتاہے۔مسافرکے سامان کی تلاشی لینے پر اس سے کچھ برآمد نہ ہوا جس پر اہلکاروں نے مسافر کی تفصیلی تلاشی لی ایکسرے لینے پر معلوم ہوا کہ اس کے پیٹ میں غیرمعمولی سائز کے کیپسول ہیں۔ذرائع کا کہنا تھا کہ مذکورہ مسافر کے پیٹ سے کوکین کے91 کیپسول برآمد ہوئے جن میں 588 گرام کوکین بھری ہوئی تھی۔ اسمگلنگ کی دوسری کارروائی کو جدہ کی بندرگاہ پرناکام بنایا گیا جس میں بحری جہاز سے آنے والے ایک شخص کے پیٹ سے برآمد ہونے والے کیپسولوں سے 658 گرام کوکین برآمد کرلی گئی۔کسٹم اہلکاروں نے ملزمان کو محکمہ انسداد منشیات کے سپرد کردیا جہاں ان کے خلاف مقدمہ دائر کرکے انہیں فوجداری عدالت کے حوالے کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کی نئی تنظیم سازی مکمل ، فواد چوہدری کو اہم ترین عہدہ مل گیا،تمام عہدیداران کی فہرست آگئی

شادی کی تقریب میں دلہن کو کزن کیساتھ ڈانس کرنے پر دولہے نے تھپڑ دے مارا، دلہن نے پھرکیسے انتقام لیا؟ حیران کن واقعہ پیش آگیا

سعودی عرب میں گھریلوملازمائوں سے جسم فروشی کروانے والا پاکستانی کس شہر سے گرفتار کر لیا گیا؟سخت سزا ملنے کا امکان

افسوسناک سانحہ ، سکول ٹرپ پر گئے بچوں کی کشتی ڈوب گئی، بڑا جانی نقصان ہو گیا

پی سی بی کیساتھ مزید کام نہیں کر سکتا، ثقلین مشتاق نے استعفیٰ دیدیا، وجہ سامنے آگئی

تبدیلی لانے والو! تبدیلی کا مزہ آیا؟ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے بعد سلیم صافی کا حکومت پر طنز ، کیا کہہ دیا؟

قومی ائیرلائن مزید مشکلات کا شکار، پی آئی اے کے بینک اکائونٹس منجمد کر دیئے گئے

سوشل میڈیا پر’مجھے کیوں نکالا‘کے بعد وزیراعظم عمران خان کا ’اگر مجھے نکالا‘جملہ وائرل ، عوام کے دلچسپ تبصرے

انتقال کر جانے والے سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہو گا؟ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

کورونا کے پھیلائو میں تیزی ، کونسے شہر میں سمارٹ لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا؟ پابندیاں لگ گئیں

شہزاد اکبر سےاچانک استعفیٰ کیوں لیا گیا؟آخرکار اندرونی کہانی سامنے آگئی

تبدیلی سرکارکے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان میں کرپشن بڑھنے کا دعویٰ کر دیا، پاکستان رینکنگ میں کتنے درجے اوپ

عمران خان کے نیچے سے کرسی سَرک رہی ہے، سینئر لیگی رہنما نے وزیراعظم عمران خان سے متعلق حیران کن پیشنگوئی کر دی

برفباری نے تباہی مچا دی، ٹریفک کا نظام درہم برہم ، نظامِ زندگی مفلوج کر دیا