01:33 pm
گریڈ 1سے 15تک نوکریاں ہی نوکریاں! حکومت نے بیروزگاری جوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے سرکاری محکموں میں خالی آسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ کرلیا ،افرادی قوت کی کمی کو پورا کرنے کیلئے محکموں میں گریڈ 1تا15میرٹ کی بنیاد پر بھرتیاں کی جائیں گی۔چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کی زیرصدارت سول سیکرٹریٹ میں سیکرٹریز کانفرنس ہوئی جس میں ہدایات جاری کی گئیں۔اجلاس میں سالانہ ترقیاتی پروگرام،
پاکستان سٹیزن پورٹل، ڈینگی، کورونا ، زیر التواء انکوائریز اور پنشن کیسز کا جائزہ لیا گیا۔چیف سیکرٹری پنجاب نے کہا کہ یقینی بنایا جائے کہ بھرتیاں صرف میرٹ پر ہوں، کسی کی حق تلفی نہیں ہونی چاہیے ۔ انہوںنے کہا کہ مافرادی قوت کی کمی پورا کرنے سے محکموں کی کارکردگی میں بہتری آئے گی،محکموںمیں تقرر وتبادلے سوچ سمجھ کر اور کارکردگی کی بنیاد پر کئے جائیں۔انہوںنے کہا کہ ترقیاتی سکیمیں سماجی معاشی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرتی ہیں،ترقیاتی پروگرام میں فنڈز کے بروقت استعمال اور شفافیت کو یقینی بنایا جائے،ترقیاتی منصوبوں کی مقررہ وقت میں تکمیل کیلئے محکمے محنت سے کام کریں۔ انہوںنے کہا کہ چیف ترقیاتی سکیموں پر پیشرفت کا ہر ماہ باقاعدگی سے جائزہ لیا جائے گا۔ چیف سیکرٹری نے سکیموں کی منظوری، فنڈز کے اجرا ء کے سلسلے میں چیئرمین پی اینڈڈی اور سیکرٹری خزانہ کی خدمات کی تعریف کی ۔چیف سیکرٹری نے محکموں کو ڈینگی اور کورونا کے حوالے سے جاری گائیڈ لائنز پر عملدرآمد کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ڈینگی کے حوالے سے مانیٹرنگ، سرویلنس اوررپورٹنگ کے عمل پر خصوصی توجہ دی جائے،ڈینگی لارواکی تلفی اور مچھروں کی افزائش کی ممکنہ جگہوں پر صفائی کیلئے اقدامات کئے جائیں۔ چیف سیکرٹری نے مزید کہا کہ پاکستان سٹیزن پورٹل پر موصول شکایات کا بروقت ازالہ کیا جائے،افسران عوامی خدمت کے جذبے کی ساتھ اپنے فرائض سر انجام دیں۔ چیف سیکرٹری نے ہدایت کی کہ زیر التو اء انکوائریز اور پنشن کیسز کو جلد از جلد نمٹایا جائے۔

تازہ ترین خبریں

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ

مریم نواز کی ایک اور آڈیو صحافی کے ہاتھ لگ گئی، کب لیک کی جائے گی؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

منی بجٹ میں کون کونسی چیزیں مہنگی ہونیوالی ہیں؟حکومت شہریوں پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کیلئے تیار

جہانگیر ترین نے عمران خان کی حکومت گرانے کی دھمکی دی اور کوشش بھی کی، وزیراعظم کی قریبی شخصیت کا دعویٰ

موٹر وے پر سفر کرنے کا ارادہ رکھنے والوں کیلئے اہم خبر ، اہم اعلان سامنے آگیا ، ہنگامی ہدایات بھی جاری

پاکستان کے ایک ہی ہاسٹل میں میڈیکل کی 2 طالبات کی پراسرار موت ، کیس کے پراسرار ہوتے ہی  ہاسٹل انتظامیہ نے ہاسٹل عمارت میں حیران کن کام کر ڈالا