07:33 pm
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر اتنا رش کیوں رہتا ہے؟  جانیں محسن پاکستان کی قبر پر بسیرا کرنے والا یہ شخص کون ہے؟

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر اتنا رش کیوں رہتا ہے؟ جانیں محسن پاکستان کی قبر پر بسیرا کرنے والا یہ شخص کون ہے؟

07:33 pm

محسن پاکستان کو آج دنیا سے گئے ایک ہفتہ سے زائد ہونے والا ہے، لیکن آج بھی ایسا ہی لگ رہا ہے جیسے وہ پابند سلاسل ہی ہیں اور اپنی اہلیہ کے ساتھ پنجرے میں قید ہیں۔ لیکن ان کی وفات نے ہر پاکستانی کے دل کو ایک ایسا زخم دیا ہے جو کہ ہر گز پورا نہیں ہو سکتا ہے۔ ان کی قبر ان کے چاہنے والوں کا اور پاکستانیوں کا تانتا بندھا ہوا ہے۔ اس خبر میں آپ کو محسن پاکستان کی قبر پر آنے والوں کے تاثرات کے بارے میں بتائیں گے اور یہ بھی بتائیں گے کہ ان کی قبر پر ایک شخص کیوں بیٹھا رہتا ہے۔
محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقیر خان اسلام آباد کے ایچ 8 قبرستان میں سپرد خاک ہیں، جبکہ ان کے چاہنے والے ہر روز ان کی قبر پر فاتحہ خوانی کے لیے آ رہے ہیں، ساتھ ہی ساتھ بچوں کو بھی لا رہے ہیں اور محسن پاکستان کی قربانیوں کو یاد کر رہے ہیں۔محسن پاکستان کے مداح ظفر نقوی ان کی قبر پر حاضر ہوئے جہاں انہوں نے محسن پاکستان کے لیے فاتحہ خوانی کی، جبکہ ان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر صاحب پر بہت سی پابندیاں تھیں، ان سے کئی سالوں پہلے ملاقات ہوئی تھی، مگر پھر نہیں ہوئی، لیکن اب کوئی پابندی نہیں ہے اب ہم ملنے آئے ہیں۔ میرے بچوں کی خواہش تھی محسن پاکستان سے ملنے کی، اسی لیے انہیں یہاں لایا ہوں، تاکہ محسن پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا جا سکے۔ایک اور شہری کا کہنا تھا کہ جس طریقے سے وہ اس دنیا سے گئے، وہ پچھلے کئی سالوں سے قید میں تھے۔ ہمارے پاس کوئی بڑا نہیں رہا ہے، محسن پاکستان کا شمار پاکستان کے بڑوں میں شمار ہوتا تھا۔ان سب میں ایک چاہنے والا ایسا بھی ہے جو کہ ان کی وفات کے کچھ دنوں بعد ہی سے ان کی قبر پر رہ رہا ہے۔ مشتاق نامی یہ شخص راولپنڈی سے ہر روز محسن پاکستان کی قبر پر آتا ہے۔ یہ شخص محسن پاکستان کی قبر پر ذکر الٰہی میں مگن رہتا ہے، ہاتھ میں تسبیح اور نگاہیں قبر پر، مشتاق محسن پاکستان کی گراں قدر خدمات پر ان کا معترف ہے۔ مشتاق کہتا ہے کہ میں محسن پاکستان کا فین ہوں، ان سے میری سلام دعا تھی۔ جب یہ فوت ہوئے تھے، تو میری طبیعت خراب ہو گئی تھی، اسی لیے نہیں آ سکا، اب میں یہی ہوں، ٹھنڈ میں بھی یہی رہوں گا مگر لکڑیوں کا بندوبست کروں گا۔محسن پاکستان کی قبر پر روزانہ کئی افراد حاضری دینے آتے ہیں اور فاتحہ خوانی کرتے ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق ہر گھنٹہ میں 50 سے زائد افراد آ رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ

مریم نواز کی ایک اور آڈیو صحافی کے ہاتھ لگ گئی، کب لیک کی جائے گی؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

مریم نواز کی ایک اور آڈیو صحافی کے ہاتھ لگ گئی، کب لیک کی جائے گی؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

منی بجٹ میں کون کونسی چیزیں مہنگی ہونیوالی ہیں؟حکومت شہریوں پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کیلئے تیار

منی بجٹ میں کون کونسی چیزیں مہنگی ہونیوالی ہیں؟حکومت شہریوں پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کیلئے تیار

جہانگیر ترین نے عمران خان کی حکومت گرانے کی دھمکی دی اور کوشش بھی کی، وزیراعظم کی قریبی شخصیت کا دعویٰ

جہانگیر ترین نے عمران خان کی حکومت گرانے کی دھمکی دی اور کوشش بھی کی، وزیراعظم کی قریبی شخصیت کا دعویٰ

موٹر وے پر سفر کرنے کا ارادہ رکھنے والوں کیلئے اہم خبر ، اہم اعلان سامنے آگیا ، ہنگامی ہدایات بھی جاری

موٹر وے پر سفر کرنے کا ارادہ رکھنے والوں کیلئے اہم خبر ، اہم اعلان سامنے آگیا ، ہنگامی ہدایات بھی جاری

پاکستان کے ایک ہی ہاسٹل میں میڈیکل کی 2 طالبات کی پراسرار موت ، کیس کے پراسرار ہوتے ہی  ہاسٹل انتظامیہ نے ہاسٹل عمارت میں حیران کن کام کر ڈالا

پاکستان کے ایک ہی ہاسٹل میں میڈیکل کی 2 طالبات کی پراسرار موت ، کیس کے پراسرار ہوتے ہی ہاسٹل انتظامیہ نے ہاسٹل عمارت میں حیران کن کام کر ڈالا

طلبا و طالبات کیلئے سب سے بڑی خبر ، دسمبر کی کس تاریخ سے سکول بند کر نے کا اعلان کر دیا گیا

طلبا و طالبات کیلئے سب سے بڑی خبر ، دسمبر کی کس تاریخ سے سکول بند کر نے کا اعلان کر دیا گیا