10:24 am
انا للہ وانا الیہ راجعون! پاکستان کے معروف دانشور، تجزیہ نگار کا اچانک انتقال ہو گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ممتاز دانشور، معروف ماہرِ تعلیم، نامور شاعر، تجزیہ نگار ،کالم نگار، حکومتِ پاکستان سے ستارہ امتیاز کے حامل اور اُمّ نصرت فاؤنڈیشن کے چیئرمین ڈاکٹر محمد اجمل خان نیازی74 سال کی عمر میں اتوار 17 اکتوبر اور پیر 18 اکتوبر 2021 ء کی درمیانی شب رات دو بجے انتقال کر گئے(انا للہ وانا الیہ راجعون), ان کی نماز جنازہ آج عصر کی نماز کے  بعد وحدت کالونی گرائونڈ میں ادا کی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر محمد اجمل نیازی شاعر، نقاد، محقق، دانشور، کالم نگار، ماہر تعلیم اور کمپیئر کی حیثیت سے پہچانے جاتے تھے ،وہ 16 ستمبر 1947ء کو موسیٰٰ خیل ضلع میانوالی میں  پیدا ہوئے۔
انہوں نے ابتدائی طور پرگورڈن کالج راولپنڈی کے شعبہ اردو میں بطور لیکچرار تدریسی خدمات سرانجام دیں  جبکہ لاہور کےگورنمنٹ کالج اور ایف سی کالج کے ساتھ میانوالی میں بھی تدریسی خدمات سرانجام دیتے رہے۔ڈاکٹراجمل نیازی نے اپنے صحافتی سفر کا آغاز گورنمنٹ کالج لاہورکے میگزین ’راوی‘سے بطور ایڈیٹر کیا جبکہ ماہنامہ ’پطرس‘ کے بھی ایڈیٹر رہے،وہ طویل مدت تک ’بے نیازیاں ‘ کے نام سے معروف قومی اخبار میں کالم بھی لکھتے رہے۔بہترین کالم نگاری پر سابق صدر آصف علی زرداری نے انہوں ستارہ امتیاز سے نوازا۔دو سال قبل باتھ روم میں گرنے سے ان کے کولہے کی ہڈی ٹوٹ گئی تھی ،جس کے بعد وہ مسلسل علیل تھے ،انہوں نے اپنے پسماندگان میں بیوہ رفعت نیازی ، دو بیٹے حسان خان نیازی، سلمان خان نیازی جبکہ ایک بیٹی تقدیس  نیازی چھوڑی ہے۔
 
تازہ ترین خبریں

`` ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابراعظم کونسی پوزیشن پر آگئے ؟آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

یوکرین پر حملہ کیا تو ایک بھی روسی فوجی واپس اپنے ملک نہیں جائیگا، بڑے ملک نے روس کو وارننگ دیدی

شہزا د اکبر کی جگہ کس کو تعینات کیا جائیگا؟ پانچ اہم نام سامنے آگئے

گھر میں بچے اکیلے ہیں،شاہد آفریدی نے بائیو سیکیور ببل سے باہر نکلنے کی درخواست کردی

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟  وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

جب ہم ملتان یا لاہور تک پہنچیں گے تو عمران خان اپنے وزن سے گر جائے گا، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

ٹویٹر پر شہری کا طنز، جمائمہ خان نے کھری کھری سناتے ہوئےپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

کرپشن میں اضافہ ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان  سےاستعفے کا مطالبہ

کتنے حکومتی اراکین ن لیگ میں شامل ہونے کو تیار ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچادی

موبائل سگنل اور سڑکیں بند۔۔وفاقی وزیر داخلہ نے بڑا اعلان کر دیا