01:13 pm
خبردار جو یہاں آئے تو۔۔۔ چار وزرا کی ’’جی ایچ کیو‘‘ جانے کی کوشش لیکن گیٹ نمبر 4 سے کیا جواب مِلا؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعویٰ کیا ہے کہ چاروفاقی وزرا نے راولپنڈی جانے کی بات کی تھی لیکن وہاں سے صاف جواب آیا تھا کہ ہمارے پاس مزید کہنے کو کچھ نہیں ہے، آپ کوئی اعلان کر دیں تو ٹھیک ہے ورنہ کوئی مسئلہ نہیں۔
اپنے پروگرام لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود میں بات چیت کرتے ہوئے ان کاکہنا تھاکہ مزید بات چیت کے لئے چار عدد وزرا نے راولپنڈی جانے کا فیصلہ کیا تھا لیکن ان کو روک دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ راولپنڈی کوئی بات کرنے کو تیار نہیں، کسی کی بھی سننے کے لئے تیار نہیں، یہاں تک کہ ان وزرا کی بھی نہیں جو اپنے بارے میں تاثر دیتے تھے کہ وہ راولپنڈی کے بہت قریب ہیں۔ شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ راولپنڈی نے خود کو تمام وزرا سے الگ تھلگ کر لیا ہے "یعنی GHQ نے، یعنی گیٹ نمبر 4 نے"۔ویب سائٹ " نیا دور" کے مطابق حکومتی جماعت کے پارلیمنٹ میں چیف وہپ عامر ڈوگر نے یہ اعلان کیا کہ وزیر اعظم عمران خان افغانستان کی صورتحال کے پیشِ نظر جنرل فیض کو کچھ عرصہ مزید اسی پوزیشن پر رکھنا چاہتے تھے۔ ان سے مشاورت کے بغیر یہ فیصلہ کر دیا گیا کہ انہیں عہدے سے ہٹایا جا رہا ہے۔اس کے بعد ایک عدد سمری کی اطلاعات آئیں۔ بعد ازاں اس کی تردید راولپنڈی سے کی گئی۔ پھر کہا گیا کہ وزیر اعظم مختلف امیدواروں کے انٹرویو کریں گے۔ اس پر بھی تاحال کوئی پیش رفت ہوتی دکھائی نہیں دی البتہ ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی چینل پر اپنے پروگرام میں بات کرتے ہوئے یہ انکشاف کیا کہ کوئی لیفٹننٹ جنرل عمران خان صاحب کو انٹرویو دینے کے لئے نہیں جائے گا،  میں نے ذاتی طور پر چند اہم شخصیات سے بات کی کہ کیا عمران خان انٹرویو لیں گے اور کس طرح کا انٹرویو لیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ دوسری طرف جواب میں اتنی تلخی تھی کہ انہوں نے کہا کہ کیا کوئی مذاق ہو رہا ہے، کوئی لیفٹیننٹ جنرل عمران خان کو انٹرویو دینے نہیں جائے گا،   کیا میجر جنرل اور لیفٹیننٹ جنرل بننا آسان ہے۔

تازہ ترین خبریں

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ

مریم نواز کی ایک اور آڈیو صحافی کے ہاتھ لگ گئی، کب لیک کی جائے گی؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

منی بجٹ میں کون کونسی چیزیں مہنگی ہونیوالی ہیں؟حکومت شہریوں پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کیلئے تیار

جہانگیر ترین نے عمران خان کی حکومت گرانے کی دھمکی دی اور کوشش بھی کی، وزیراعظم کی قریبی شخصیت کا دعویٰ

موٹر وے پر سفر کرنے کا ارادہ رکھنے والوں کیلئے اہم خبر ، اہم اعلان سامنے آگیا ، ہنگامی ہدایات بھی جاری

پاکستان کے ایک ہی ہاسٹل میں میڈیکل کی 2 طالبات کی پراسرار موت ، کیس کے پراسرار ہوتے ہی  ہاسٹل انتظامیہ نے ہاسٹل عمارت میں حیران کن کام کر ڈالا

طلبا و طالبات کیلئے سب سے بڑی خبر ، دسمبر کی کس تاریخ سے سکول بند کر نے کا اعلان کر دیا گیا