03:12 pm
 نورمقدم کیس میں تہلکہ خیز موڑ آگیا، ق ت ل  سے قبل تین دن نور کیساتھ کیا کیا جاتا رہا؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نورمقدم ق ت ل کیس کی چارج شیٹ میں بتایاگیا ہے کہ مرکزی ملزم ظاہر جعفر نے مقتولہ کو18سے 20جولائی تک تین دن تک حبس بے جا میں رکھا، ظاہر جعفر کے والدین نے سب کچھ جانتے ہوئے بھی پولیس کو اطلاع نہیں دی ، ایڈیشنل اینڈ سیشن جج عطاءربانی نے چارج شیٹ کی بنیاد پر 12ملزمان پر فرد جرم عائد کی۔
نجی ٹی وی نے چارج شیٹ کے حوالے سے بتایا کہ 12ملزمان پر مجموعی طورپر 14الزامات عائد کیے گئے ہیں، چارج شیٹ کے مطابق م ق ت و ل ہ نے 20جولائی کو کھڑکی سے چھلانگ لگا کر بھاگنے کی کوشش کی لیکن گارڈ افتخار اور مالی جان محمد نے اسے گیٹ پر روک لیا، اس کے بعد ملزم ظاہرم ق ت و ل ہ نور کو کھینچتا ہوا دوبارہ کمرے کے اندر لے گیا۔مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے بارے میں عدالت نے کہاکہ اس پرق ت ل  ، اغواءاور  ر ی پ  سمیت دیگر الزامات ہیں، ملزم کے والدین کراچی سے اس سے ٹیلی فون پر رابطے میں تھے، نور کو حبس بے میں رکھنے کا علم ہونے کے باوجود پولیس کو اطلاع نہیں دی ، اس لیے وہ بھی شریک ملزم قرارپائے، خانسامے اور مالی سمیت یہ لوگ ظاہر کے منصوبے سے واقف تھے ، انہیں پولیس کی مدد کرنی چاہیے تھے جو انہوں نے نہیں کی ۔ یادرہے کہ اس سے قبل یہی کہا جارہا تھا کہ نور دن کے وقت گھر سے نکلی اور پھر نمبر بند تھے، بعد میں پتہ چلا کہ وہ لاہور جارہی ہیں لیکن رات کو پولیس کی کال موصول ہوئی او رم ق ت و ل ہ کے والد موقع پر پہنچے تو پتہ چلا کہ ان کی بیٹی کا ق ت ل  ہوچکاہے لیکن چارج شیٹ کے مطابق وہ تین دن سے حبس بے جا میں تھی ۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی