10:52 am
نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ واپس!ن لیگی کارکنان کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اینکر پرسن ثنا بچہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اگلے ایک سے دو ماہ میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ واپس ہو جائے گا۔نجی ٹی وی کے پروگرام دستک میں گفتگو کرتے ہوئے ثنا بچہ نے کہا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف جلد پاکستان واپس آئیں گے۔ان کی وطن واپسی کے بعد اگلے ایک سے دو ماہ میں ان کی
نا اہلی کا فیصلہ واپس ہوجائے گا۔ثنا بچہ نے اپوزیشن کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کا لیڈر سوال کرتا ہے، بلوچستان، سندھ اور خیبر پختونخوا کے لیڈر خاموش رہتے ہیں۔ پیپلزپارٹی پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو راضی کرلے گی کیونکہ کوئی بھی پارٹی اکیلے جدوجہد نہیں کرسکتی۔ انہوں نے کہا کہ اگلے چند دنوں میں اپوزیشن لانگ مارچ کرسکتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

 تعلیمی اداروں میں مڈٹرم امتحانات معطل کرنے کا اعلان کر دیا گیا

وزیراعظم ان ایکشن۔۔ سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کو کیسی سزا دی جائے گی؟ عمران خان نے واضح کر دیا

مہربانی  کرکے یہ کام بند کریں ۔۔پریانتھا کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے اپیل

قومی کرکٹر شاہنواز دھانی کے گھر صفت ماتم، شائقین سے فاتحہ خوانی کی اپیل

ملک میں 2008 سے2020 تک خواتین کی بینکنگ سروسز تک رسائی بڑھ کر29 فیصد ہو گئی: مطالعہ

نیا چیئرمین نیب کون ہوگا۔۔؟ سمری ایوان صدر کو بھجوادی گئی

سلمان خان کا پارہ ہائی۔۔ شمیتا شیٹی پر برس پڑے۔۔ ایسی کھری کھری سنائیں کہ بالی ووڈ میں تہلکہ مچ گیا

فیکٹری میں ہوا کیا تھا؟ سری لنکن مینیجر کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان نے ساری بات بتا دی

گاڑیاں چلانےوالوں کیلئےبری خبر۔۔ چالان اب کتنے ہزا ر کا ہوگا۔۔ جانیے تفصیل 

مجھے آپ سے یہ امید نہ تھی۔۔ ثانیہ مرزا قومی کپتان بابراعظم سے خفا، بابر نے ان کے بارے میں ایسا کیا کہا تھا۔۔؟ جانیے 

چوروں نے قائداعظم کو بھی نہ بخشا۔۔ قائد کے مجسمے کی عینک چوری کر لی 

کترینہ کی شادی۔۔ وکی کتنے سفید گھوڑوں پر بارات لائیں گے۔۔؟ مداحوں کیلئے ناقابل یقین خبر