11:29 am
گوجرہ موٹروے ز ی ا د ت ی کیس، متاثرہ لڑکی کے مزید ہوشربا انکشافات، پولیس کا ساری کہانی سنا دی

ٹوبہ ٹیک سنگھ (مانیٹرنگ ڈیسک)گوجرہ کے قریب موٹر وے پر مبینہ زی ا د ت ی کا نشانہ بننے والی لڑکی الزام عائد کیا ہے کہ ملزمان بااثر ہیں ، سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جارہی ہیں، اس کی جان کو خطرہ ہے، اسے کچھ ہوا تو ذمہ دار ملزمان ہوں گے۔متاثرہ لڑکی نے تھانہ سٹی میں پیش ہوکر بیان ریکارڈ کروایا جس میں اس کا کہنا تھا کہ وہ 
مقامی پولیس کے رویے سے مطمئن نہیں، حکام سے مطالبہ ہے کہ انصاف فراہم کیا جائے، ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچانا چاہتی ہوں۔ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ نجیب الرحمان کا کہنا ہے کہ اب تک کی تفتیش میں متاثرہ لڑکی اور ملزمان میں پہلے سے ٹیلی فونک رابطے تھے، یہ اچانک ہونے والا واقعہ نہیں، کیس کی تمام زایوں سے تفتیش جاری ہے، جو بھی حقائق ہیں وہ سامنے آجائیں گے۔خیال رہے کہ موٹروے پر لڑکی سے مبینہ اجتماعی ز ی ا د ت ی کا واقعہ 11 اکتوبرکوپیش آیا تھا، واقعے میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے جب کہ نامزد دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے بھی کارروائی جاری ہے۔

تازہ ترین خبریں

 تعلیمی اداروں میں مڈٹرم امتحانات معطل کرنے کا اعلان کر دیا گیا

وزیراعظم ان ایکشن۔۔ سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کو کیسی سزا دی جائے گی؟ عمران خان نے واضح کر دیا

مہربانی  کرکے یہ کام بند کریں ۔۔پریانتھا کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے اپیل

قومی کرکٹر شاہنواز دھانی کے گھر صفت ماتم، شائقین سے فاتحہ خوانی کی اپیل

ملک میں 2008 سے2020 تک خواتین کی بینکنگ سروسز تک رسائی بڑھ کر29 فیصد ہو گئی: مطالعہ

نیا چیئرمین نیب کون ہوگا۔۔؟ سمری ایوان صدر کو بھجوادی گئی

سلمان خان کا پارہ ہائی۔۔ شمیتا شیٹی پر برس پڑے۔۔ ایسی کھری کھری سنائیں کہ بالی ووڈ میں تہلکہ مچ گیا

فیکٹری میں ہوا کیا تھا؟ سری لنکن مینیجر کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان نے ساری بات بتا دی

گاڑیاں چلانےوالوں کیلئےبری خبر۔۔ چالان اب کتنے ہزا ر کا ہوگا۔۔ جانیے تفصیل 

مجھے آپ سے یہ امید نہ تھی۔۔ ثانیہ مرزا قومی کپتان بابراعظم سے خفا، بابر نے ان کے بارے میں ایسا کیا کہا تھا۔۔؟ جانیے 

چوروں نے قائداعظم کو بھی نہ بخشا۔۔ قائد کے مجسمے کی عینک چوری کر لی 

کترینہ کی شادی۔۔ وکی کتنے سفید گھوڑوں پر بارات لائیں گے۔۔؟ مداحوں کیلئے ناقابل یقین خبر