03:25 pm
نور مقدم کیس، جس گھر میں نور مقدم کا ق ت ل ہوا اس گھر کا کیا ہوگا؟ عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں 
نور مقدم ق ت ل کیس کی سماعت کرنے والی ٹرائل کورٹ کا کہنا ہے کہ جس گھر میں نور مقدم کا ق ت ل ہوا، وہاں رہنے پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ٹرائل کورٹ نے نور مقدم ق ت ل کیس کی سماعت کرتے ہوئے کہا کہ اُس گھر میں رہنے پر کوئی پابندی نہیں ہے جہاں رواں برس جولائی میں 27 سالہ نور مقدم کو ق ت ل کیا گیا تھا۔نور مقدمق ت ل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کی والدہ عصمت آدم جی نے سپریم کورٹ سے ضمانت حاصل کرنے کے بعد ٹرائل کورٹ سے اُس گھر میں رہنے کی اجازت طلب کی جہاں نور مقدم کو ق ت ل کیا گیا تھا۔ دوران سماعت عصمت آدم جی کے وکیل اسد جمال نے عدالت کی توجہ اس جانب مبذول کروائی جس پر عدالت نے کہا کہ عصمت آدم کو اُس گھر میں رہنے سے کس نے منع کیا ہے ؟ عصمت آدم جی کے وکیل نے عدالت سے کہا کہ ہم عدالت کی اجازت طلب کرنا چاہتے ہیں تاکہ اُس گھر میں رہائش پذیر ہونے کو بنیاد بنا کر پولیس نئے الزامات نہ عائد کر سکے۔سماعت کے دوران مدعی کے وکیل نے بھی کہا کہ اس حوالے سے معاملہ واضح ہے، اور اس ضمن میں اجازت کی ضرورت نہیں ہے۔ جس کے بعد کیس کی مزید سماعت ملتوی کر دی گئی۔ دوران سماعت مرکزی ملزم ظاہر جعفر نے کمرہ عدالت میں بار بار بولنے کی کوشش کی جس پر پولیس نے روکا، ظاہر جعفر کی بار بار بولنے کی کوشش پر عدالت نے برہمی کا اظہار بھی کیا اور بعد ازاں اسے عدالت سے بخشی خانے بھجوادیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

 تعلیمی اداروں میں مڈٹرم امتحانات معطل کرنے کا اعلان کر دیا گیا

وزیراعظم ان ایکشن۔۔ سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کو کیسی سزا دی جائے گی؟ عمران خان نے واضح کر دیا

مہربانی  کرکے یہ کام بند کریں ۔۔پریانتھا کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے اپیل

قومی کرکٹر شاہنواز دھانی کے گھر صفت ماتم، شائقین سے فاتحہ خوانی کی اپیل

ملک میں 2008 سے2020 تک خواتین کی بینکنگ سروسز تک رسائی بڑھ کر29 فیصد ہو گئی: مطالعہ

نیا چیئرمین نیب کون ہوگا۔۔؟ سمری ایوان صدر کو بھجوادی گئی

سلمان خان کا پارہ ہائی۔۔ شمیتا شیٹی پر برس پڑے۔۔ ایسی کھری کھری سنائیں کہ بالی ووڈ میں تہلکہ مچ گیا

فیکٹری میں ہوا کیا تھا؟ سری لنکن مینیجر کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان نے ساری بات بتا دی

گاڑیاں چلانےوالوں کیلئےبری خبر۔۔ چالان اب کتنے ہزا ر کا ہوگا۔۔ جانیے تفصیل 

مجھے آپ سے یہ امید نہ تھی۔۔ ثانیہ مرزا قومی کپتان بابراعظم سے خفا، بابر نے ان کے بارے میں ایسا کیا کہا تھا۔۔؟ جانیے 

چوروں نے قائداعظم کو بھی نہ بخشا۔۔ قائد کے مجسمے کی عینک چوری کر لی 

کترینہ کی شادی۔۔ وکی کتنے سفید گھوڑوں پر بارات لائیں گے۔۔؟ مداحوں کیلئے ناقابل یقین خبر

تمہیں ایسی شرمناک حرکت کرتے ہوئے کچھ تو سوچنا چاہئےتھا ،ایمان مزاری کی ایسی حرکت کہ ماں شیریں مزاری آگ بگولا ، بیٹی کو کیا کچھ کہہ دیا ؟

اپنے بچوں کا پتہ کر لیں ، پاکستان کے اہم شہر میں سکول گرگیا ، متعدد جاں بحق ،درجنوں بچے اور اساتذہ شدید زخمی

پی ٹی آئی کے وہ اراکین اسمبلی جو آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑیں گے، بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

سرکاری ملازمین کے بیوی ‘بچے بھی پوری پینشن کے حقدارہیں،بڑی خوشخبری سنا دی گئی

تحریک انصاف کی تاریخی کامیابی لیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

حکومت کا بڑا فیصلہ ،وہ سرکاری ملازمین جنہیں تنخواہیں 26اکتوبر کو ہی دینے کا اعلان کر دیا گیا

تین خواتین مجھے کالیں کرکے بہکی بہکی باتیں کرنے لگیں، جب کالز ٹریس کروائیں تو تینوں خواتین کون نکلی؟

اسلام آباد،راولپنڈی کی مختلف سڑکیں بند، مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا، ٹریفک پولیس نے متبادل راستوں سے متعلق ہدایات جاری کر دیں