03:41 pm
ڈالر مہنگا ہونے سے کس کو فائدہ ہو رہا ہے؟ گورنر سٹیٹ بینک نے انوکھی منطق پیش کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ روپے کی قدر گرنے سے اوور سیز پاکستانیوں کو فائدہ پہنچا ہے۔اس فائدے کو بھی مدنظر رکھا جائے کہ کتنے لوگ مستفید ہوئے۔مانچسٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں مہنگائی کے مقابلے میں عوام کی آمدن میں بھی اضافہ ہوا ہے۔آئی ایم ایف کی ڈیل سب کے سامنے آئے گی اور کوئی
ایسی ڈیل نہیں کی جائے گی جس سے ملکی معیشت کو مزید نقصان ہو۔ڈالر کی قدر سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے رضا باقر نے کہا کہ اوور سیز پاکستانیوں کو فائدہ پہنچا ہے۔اس فائدے کو بھی مدنظر رکھا جائے کہ کتنے لوگ مستفید ہوئے۔انہوں نے کہا کہ ایف اے ٹی ایف کی 27 میں سے 26 شرائط پوری کر دیں لہذا پاکستان جلد گرے لسٹ سے نکل جائے گا۔گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ پاکستان دیگر ممالک سے بھی سی پیک طرز کے معاہدے کر سکتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پچھلے مالی سال جی ڈی پی گروتھ تقریبا 4 فیصد رہی اور 4 فیصد رئیل جی ڈی پی کا مطلب ہے کہ مہنگائی کے مقابلے میں عوام کی آمدنی میں بھی چار فیصد اضافہ ہوا۔واضح رہے کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں جاری کھاتے کو 3ارب 40کروڑ ڈالر کے خسارے کا سامنا کرنا پڑا، گزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 86کروڑ50لاکھ ڈالر فاضل رہنے والا جاری کھاتہ بڑھتی ہوئی درآمدات کی وجہ سے شدید خسارے کی لپیٹ میں آگیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق جاری کھاتے کو اگست میں ایک ارب 47کروڑ 30لاکھ ڈالر کے خسارے کے بعد ستمبر میں ایک ارب 11کروڑ30لاکھ ڈالر خسارے کا سامنا کرنا پڑا، پہلی سہ ماہی کا مجموعی خسارہ 3ارب 40کروڑ ڈالر کی سطح پر آگیا۔ پہلی سہ ماہی کے دوران جاری کھاتے کو بڑھانے میں درآمدات کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر پر پڑنے والے دباؤ نے اہم کردار ادا کیا، پہلی سہ ماہی کے دوران برآمدات 7ارب 24کروڑ ڈالر جبکہ درآمدات کی مالیت 17 ارب 47کروڑ ڈالر رہی، اس طرح پہلی سہ ماہی کا تجارتی خسارہ 10ارب 23کروڑ ڈالر رہا جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں برآمدت 5ارب 35کروڑ ڈالر جبکہ درآمدات 10ارب 63کروڑ ڈالر رہی تھیں اور تجارتی خسارہ کی مالیت 5ارب 28کروڑڈالر ریکارڈ کی گئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

 تعلیمی اداروں میں مڈٹرم امتحانات معطل کرنے کا اعلان کر دیا گیا

وزیراعظم ان ایکشن۔۔ سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کو کیسی سزا دی جائے گی؟ عمران خان نے واضح کر دیا

مہربانی  کرکے یہ کام بند کریں ۔۔پریانتھا کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے اپیل

قومی کرکٹر شاہنواز دھانی کے گھر صفت ماتم، شائقین سے فاتحہ خوانی کی اپیل

ملک میں 2008 سے2020 تک خواتین کی بینکنگ سروسز تک رسائی بڑھ کر29 فیصد ہو گئی: مطالعہ

نیا چیئرمین نیب کون ہوگا۔۔؟ سمری ایوان صدر کو بھجوادی گئی

سلمان خان کا پارہ ہائی۔۔ شمیتا شیٹی پر برس پڑے۔۔ ایسی کھری کھری سنائیں کہ بالی ووڈ میں تہلکہ مچ گیا

فیکٹری میں ہوا کیا تھا؟ سری لنکن مینیجر کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان نے ساری بات بتا دی

گاڑیاں چلانےوالوں کیلئےبری خبر۔۔ چالان اب کتنے ہزا ر کا ہوگا۔۔ جانیے تفصیل 

مجھے آپ سے یہ امید نہ تھی۔۔ ثانیہ مرزا قومی کپتان بابراعظم سے خفا، بابر نے ان کے بارے میں ایسا کیا کہا تھا۔۔؟ جانیے 

چوروں نے قائداعظم کو بھی نہ بخشا۔۔ قائد کے مجسمے کی عینک چوری کر لی 

کترینہ کی شادی۔۔ وکی کتنے سفید گھوڑوں پر بارات لائیں گے۔۔؟ مداحوں کیلئے ناقابل یقین خبر

تین خواتین مجھے کالیں کرکے بہکی بہکی باتیں کرنے لگیں، جب کالز ٹریس کروائیں تو تینوں خواتین کون نکلی؟

اسلام آباد،راولپنڈی کی مختلف سڑکیں بند، مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا، ٹریفک پولیس نے متبادل راستوں سے متعلق ہدایات جاری کر دیں

افسوسناک خبر آگئی ، مولانا فضل الرحمٰن کی بلٹ پروف گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ، پوری قوم میں تشویش کی لہر

پاکستان پر حالات سخت ، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے اضافے کی تیاریاں مکمل، عوام کی کیا رائے ہے ؟ کومنٹ کریں 

گرے لسٹ سے نکلنا ہے تو پاکستان کے ان دو خاندانوں کیخلاف کارروائی کرو ، FATFنے پاکستان سے کیا مطالبہ کیا ہے ؟ بڑی خبر

5 ماہ کی محنت رنگ لائی، پاکستان میں گیس کا عظیم الشان ذخیرہ کس شہر سے دریافت، عوام کیلئے تاریخی خوشخبری

رات کی بریکنگ نیوز پاکستان گرے لسٹ سے نکلا یا نہیں ؟ ایف اے ٹی ایف نے فیصلہ سنا دیا

انتظار کی گھڑیاں ختم ، وزیر اعظم کل کیا کام کرنے جا رہے ہیں ؟ پاکستانی انتظار میں بیٹھ گئے